Drone attack was against national sovereignty- Raheel Sharif in Parliament house joint session

dingdong

Banned
Re: Drone attack was against national sovereignty- Raheel Sharif

Then Generals should wear bangles and let all rapist,murderers And Corrupt Punjabi regime free hand on the direction of some Paid ......... by Nawaz Butt which are serving under Raheel Sharif those are haddi khore of Nawaz Butt and they are stopping Raheel Sharif to do clean up operation in Punjab
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Drone attack was against national sovereignty- Raheel Sharif

Tumhari Duty National integrity ko Safe guard Karna Hai- Lekin Tum Tu Mast huApney Yaroon Ke Saath Loot Khaney Mein
537370bc17932.jpg
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
جو امریکہ سے ڈرون پر معاہدہ ہوا وا ہے اُسے ختم کریں جناب۔اور صِرف ڈرون معاہدے سے کام نئی چلے گا۔ کولیشن سپورٹ فنڈ بھی بند کرنا پڑیگا۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
This drama should be stopped. Drone attacks are carried out in collaboration with army and GOVT. Yeh kharaam khour awaam ke samney dramey kartey hain.
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
راحیل شریف میں اگر جرات نہیں ڈرون بند کروانے اور گرانے کی تو بہتر ہے چپ ہی رہے خالی باتوں سے کچھ نہیں ہوتا
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل شریف میں اگر جرات نہیں ڈرون بند کروانے اور گرانے کی تو بہتر ہے چپ ہی رہے خالی باتوں سے کچھ نہیں ہوتا

آپ کے اس کومنٹ پہ سات لائیکس۔
یہ کانے دجال چوہدری افتخار کے بھی والدِ محترم نکلیں ہیں۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جو امریکہ سے ڈرون پر معاہدہ ہوا وا ہے اُسے ختم کریں جناب۔اور صِرف ڈرون معاہدے سے کام نئی چلے گا۔ کولیشن سپورٹ فنڈ بھی بند کرنا پڑیگا۔



یار اس بناوٹی جنرل سے زیادہ امید نہ باندھیے ۔ میں تو اسے بہہت پہلے پہچان گیا تھا جب اس نے نام نہاد ضرب عضب شروع کیا تھا، وہ بھی اپنے آقا امریکہ کی خواہش پر ، آج تک ایک بھی غیر جانبدار رپوٹر کو اس علاقے میں جانے نہیں دیتے ، جس طرح انہوں نے اس علاقے کی تباھی کی ھے ، اس کے سامنے فلوجہ اور غزہ کی تباھی کچھ حقیقت نہی رکھتی،


اس فورم پر بہت سے بدھو اسے سلامیاں دیتے رہے ہیں ۔ یہ سب بکاؤ مال ہے اور امریکہ خریدار ۔





 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
obama-nawaz-sharif.jpg


یہ بند کرے گا ڈرون حملے ؟؟؟
امریکہ کی پراپرٹی ضبط کروانی ہے کیا بیچارے کی ؟؟
ابھی گرم گرم آپریشن ہوا ہے لندن میں اسکا
کیوں مرواتے ہو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


آپ کے اس کومنٹ پہ سات لائیکس۔
یہ کانے دجال چوہدری افتخار کے بھی والدِ محترم نکلیں ہیں۔

نواز آج حکم دے ، آج ڈرون گر جاۓ گا
پھر نواز کو کون سمبھالے گا ؟؟؟
جو حکمران امریکہ سے ڈیل کر کے آتے وہ ایسے کام نہی کرتے
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)


یار اس بناوٹی جنرل سے زیادہ امید نہ باندھیے ۔ میں تو اسے بہہت پہلے پہچان گیا تھا جب اس نے نام نہاد ضرب عضب شروع کیا تھا، وہ بھی اپنے آقا امریکہ کی خواہش پر ، آج تک ایک بھی غیر جانبدار رپوٹر کو اس علاقے میں جانے نہیں دیتے ، جس طرح انہوں نے اس علاقے کی تباھی کی ھے ، اس کے سامنے فلوجہ اور غزہ کی تباھی کچھ حقیقت نہی رکھتی،


اس فورم پر بہت سے بدھو اسے سلامیاں دیتے رہے ہیں ۔ یہ سب بکاؤ مال ہے اور امریکہ خریدار ۔






میں آپ سے متفق ہوں۔
اس کی منافقت بڑے چور کو نہ پکڑنے اور غریب چور کا الٹا لٹکانے سے بلکل واضح ہو گئی ہے۔ میرا بھی اس کے متعلق پہلے دن سے یہی مؤقف ہے۔
 
نواز آج حکم دے ، آج ڈرون گر جاۓ گا
پھر نواز کو کون سمبھالے گا ؟؟؟
جو حکمران امریکہ سے ڈیل کر کے آتے وہ ایسے کام نہی کرتے

جب فوج نے نیٹوں سپلائی روکی تھی تب نواز سے پوچھا تھا ؟؟؟؟
انگور اڈہ افغانتسان کو دیا تھا تب نواز سے پوچھا تھا ؟؟؟
جب ڈرون حملوں کی اجازت دی تھی
اپنے اڈے امریکیوں کو دیے تھے تب نواز سے پوچھا تھا ؟؟؟؟
جب سیاچین اور بنگلہ دیش انڈیا کی جھولی میں رکھ دیا تھا
تب نواز سے پوچھا تھا ؟
جب فوج نے زرداری سے این آر او کیا تھا
تب نواز سے پوچھا تھا ؟
جب عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کیا تھا
تب نواز سے پوچھا تھا ؟؟؟؟
 

Back
Top