درست شفقت محمود بھی کچھ نہیں کر رہا اور حیرت یہ ہے کہ وہ حکومت میں بھی رہا ہے اور حکومت کے میکانزم کو بھی خوب سمجھتا ہے یعنی پی ٹی آئی "نظریاتی" وزیروں کے برعکس تجربہ کار ہے مگر اس کے باوجود کچھ نہیں کر رہا۔ معلوم نہیں اس حکومت پر یہ تشنج کا دورہ کیوں پڑا ہوا ہے۔
پی ٹی آئی والے مردوں کو عورتوں کے بھیس میں کیوں رکھتے ہیں؟
ایک یہ ڈاکٹر یاسمین راشد، دوسری ڈاکٹر فردوس عاشق اور تیسری ڈاکٹر شیریں ٹرالی
اس ڈاکٹر ڈھکن کی اماں مریضوں کی خدمت کرتی تھیں، اور یہ پریکٹس چھوڑ کر کمینہ پن میں لگی ہوئی ہیں۔