کل لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بہت مصروف دن گزارہ
جگہ جگہ ریلیاں اور کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا گیا
ایک طرف خان صاحب نے این اے ١٢٣ شاہدرہ میں جلسے سے خطاب کیا تو دوسری جانب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے حلقے این اے ١٢٥ میں ایک شاندار ریلی نکالی اور کارکنوں کا لہو گرمایا
سابق ایم پی اے شعیب صدیقی نے بھی این اے ١٢٩ اور پی پی ١٥٧ میں کارنر میٹنگ سے پر جوش خطاب کرتے ہوۓ کہا ن لیگ پیار سے بات کرے گی تو پیار سے جواب دیں گے بدمعاشی کرے گی تو بدمعاشی سے جواب دیں گے مگر ہم کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں
سب سے پہلے ملاحظہ کیجئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ریلی کی ویڈیو