Dr Yasmeen Rashid aur Kulsoom Nawaz not eligible to cast vote tomorrow

Pak News Official

MPA (400+ posts)
Dr Yasmeen Rashid aur Kulsoom Nawaz not eligible to cast vote tomorrow since they are registered as voters of NA 123 and NA 119 respectively (bigsmile)



 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کیا بکواس ہے ـ اب پراڈو کمیشن کو چاہیئے کہ حلقہ ۱۲۰ کی ووٹنگ لندن میں کروا دے کیونکہ پورا بد معاش خاندان إس وقت وہیں بیٹھا ہوا ہے
 

Yahooo

Senator (1k+ posts)
یہ کیا بکواس ہے ـ اب پراڈو کمیشن کو چاہیئے کہ حلقہ ۱۲۰ کی ووٹنگ لندن میں کروا دے کیونکہ پورا بد معاش خاندان إس وقت وہیں بیٹھا ہوا ہے


آوے بھونکے اگر وہ دونوں حلقے میں رہتی نہیں تو ووٹ کیسا
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے جو سمجھ ایئ ہے وہ یہ ہے کہ چور ٹبر ملک سے بھاگ چکا ہے ان کے پاس لوٹ کا اتنا مال ہے کہ اگلی دس نسلیں عیاشی کی زندگی گزار سکتیں ہیں.

مریم مینٹل کیس ہے اور دماغی توازن کی خرابی کی وجہ سے حالات کو سمجھنے سے قطعی کاسر ہے.
 

makhter

Politcal Worker (100+ posts)
مگر حقیقت تو یہ ہے کہ انسان کہ پاس جتنہ مال و دولت بڑھتا جاتا ہے اس کی لالچ اور بڑھتی جاتی ہے
اب اگرچہ ان کہ پاس اتنا زیادہ مال ہے کہ دس نسلیں بھئ بیٹھ کر کھا سکتیں ہیں مگر ان کی حرس کبھی نہیں پوری ہو گی جبتکہ یہ لوگ اللہ کی راہ میں خرچ نہ کریں گے
صرف اللہ کی یاد ہی حقیقی سکون کا باعث ہو سکتی ہے
اب کیسے یہ لوگ کبھی کہیں بھاگ رہیں اور کبھی کہیں - بس یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ زندگی کا سفر بہت جلد حتم ہونے کو ہے
اللہ سبحان وتعالیٰ ہم مسلمانوں کو نیک اور صالح حکمران عطا فرماے آمین