پادری صاحب ڈرامہ بازی کر رہے ہیں۔ گول مول باتیں کر رہے ہیں۔ کیا ڈنمارک میں یہی کچھ کہہ رہے تھے؟ جتنے الزام دوسروں پر لگا رہے ہیں یہی سب کچھ خود کر رہے ہیں۔ ساری زندگی دھوکہ میں گذر گئی۔ لوگوں کو اللہ اور رسول کے نام بلا کر سیاست اور کاروبار کرتے رہے اور اب خود ہی سب کو طعنہ دے رہے ہیں۔