Dr.Tahir Qadri returns home, receives warm welcome

Pakistan Tiger

MPA (400+ posts)
Last time aurtoon ko HUMAN SHIELD bana kar bak bak ki rs 7 Irab lie, jo seven month chala ayashi mein, Gullu Qadri ky khandan ki

Guess is daffa kitna mal mangy ga!!!!!!!!!!!!!!!!

Seems this time plan is to relieve pressure from PPP and MQM.

Abhi muqabala hu ga rooz 1 hour interview ka Pappu Niazi, Gullu Qadri, Sheda Tali...

New film ki advertisement, social media ki yeah pic pesh kidmat h..

1526572_848550821899677_6023964193221444125_n.jpg


 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی چھترول جب ہونی ہے، تب اس کی صحیح وارم ویلکم ہونی ہے۔

لوگوں، جیدھر وی اس فتنے نوں لنگدا ویکھو، لا لئو چھتر تے پھر رکنا نہیں، ویری وارم ویلکم دینی اے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Last time aurtoon ko HUMAN SHIELD bana kar bak bak ki rs 7 Irab lie, jo seven month chala ayashi mein, Gullu Qadri ky khandan ki

Guess is daffa kitna mal mangy ga!!!!!!!!!!!!!!!!

Seems this time plan is to relieve pressure from PPP and MQM.

Abhi muqabala hu ga rooz 1 hour interview ka Pappu Niazi, Gullu Qadri, Sheda Tali...

New film ki advertisement, social media ki yeah pic pesh kidmat h..

1526572_848550821899677_6023964193221444125_n.jpg



اوہ تمہارا بھلا ہو جائے !!، اب لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دو کہ گنجوں نے اسکو سات ارب روپے دئے کہاں سے؟ ، یہ تو تم نے اپنے گنجوں کو بھی لپیٹ دیا
 

M javed

Banned

اس کو کہتے ہیں شیخ الاسلام

اس کو پھر کسی نےچابی دے دی

یہ لوگ را کے ایجنٹ ہیں

پولیس اس کو پکڑ کر دو لتر لگاۓ تو یہ سب کچھ مان جاۓ گا کہ اس کے اندر کونسا جن بول رہا ہے .

یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں

یہ نہں چاہتے کہ پاکستان کے اندر سکوں ہو

ان کا واضح مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے اندر صرف ملک دشمن قوتیں ہی حکومت کریں

یہ بہروپیے شکل بدل بدل کر آتے ہیں اور ملک کا امن خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں

ہمیں اب ان غداروں کے چہرے پہچان لینے چاہے

خدا پاکستان پر کوی آنچ نہ آنے دے



 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


مسائل بھی ختم نہیں ہوتے ، اور قائدین کے ہنی مون بھی نہیں رک سکتے ، دو طرفہ تماشہ جاری رہتا ہے
موصوف ایسے انقلابی لیڈر ہیں ، جو صرف لیکچرز سے ہی اودھم مچانا چاہتے ہیں ، کینیڈا میں بھی ٹھکانا ہے ادھر بھی آنا جانا ہے

قیادت کا تصور اس طرح کے ماہر کرتب بازوں نے فرسودہ کر دیا ہے ، اور حالات کو مزید خراب بھی کیا ہے ، نا تو سیاست ان کے بس کی بات ، نا ہی انقلاب ان کے لیے ممکن ، بس انتشار یا پھر افراتفری ، اس کے علاوہ یہ حضرت کوئی بڑا تیر مار نہیں سکتے ، رونے والوں کو مزید رلا سکتے ہیں ، پریشان حالوں کو مزید نڈھال کرسکتے ہیں

حضرت صاحب آتے ہیں ، چلو ایرپورٹ چلو ، حضرت کھڑے ہوتے ہیں ، چلیں سب نظریں گرا لیں ، حضرت صاحب کینیڈا جاتے ہیں ، سب اس مطالعاتی دورہ کی کامیابی کے لیے دعا کریں ، پیر صاحب ماڈل ٹاؤں میں آچکے ہیں ، سب قطار بنا لیں ، ہاتھ چوم لیں ، انگلی چوس لیں ، جوتے سینے سے لگا لیں ، وغیرہ وغیرہ ، موجود صدی میں انقلابی لیڈر ایسے بھی ہوتے ہیں ، حاضر وقت میں کرتب ایسے بھی ہوتے ہیں
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
لیکن ماڈل ٹاؤن میں ان کے ورکرز کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب ملنا چاہیے اور ذمہ داروں کو پھانسی ملنی چاہیے


مسائل بھی ختم نہیں ہوتے ، اور قائدین کے ہنی مون بھی نہیں رک سکتے ، دو طرفہ تماشہ جاری رہتا ہے
موصوف ایسے انقلابی لیڈر ہیں ، جو صرف لیکچرز سے ہی اودھم مچانا چاہتے ہیں ، کینیڈا میں بھی ٹھکانا ہے ادھر بھی آنا جانا ہے

قیادت کا تصور اس طرح کے ماہر کرتب بازوں نے فرسودہ کر دیا ہے ، اور حالات کو مزید خراب بھی کیا ہے ، نا تو سیاست ان کے بس کی بات ، نا ہی انقلاب ان کے لیے ممکن ، بس انتشار یا پھر افراتفری ، اس کے علاوہ یہ حضرت کوئی بڑا تیر مار نہیں سکتے ، رونے والوں کو مزید رلا سکتے ہیں ، پریشان حالوں کو مزید نڈھال کرسکتے ہیں

حضرت صاحب آتے ہیں ، چلو ایرپورٹ چلو ، حضرت کھڑے ہوتے ہیں ، چلیں سب نظریں گرا لیں ، حضرت صاحب کینیڈا جاتے ہیں ، سب اس مطالعاتی دورہ کی کامیابی کے لیے دعا کریں ، پیر صاحب ماڈل ٹاؤں میں آچکے ہیں ، سب قطار بنا لیں ، ہاتھ چوم لیں ، انگلی چوس لیں ، جوتے سینے سے لگا لیں ، وغیرہ وغیرہ ، موجود صدی میں انقلابی لیڈر ایسے بھی ہوتے ہیں ، حاضر وقت میں کرتب ایسے بھی ہوتے ہیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آج سے گنجوں کی شان میں نیے نیے مرثیے سننے کو ملیں گے ، سمجھو کہ پٹواریوں کی مجلس :biggthumpup:مصائب گنج شریفاں شروع
 

Janoon

MPA (400+ posts)
گھوڑوں کے رقص کی کیا ضرورت تھی . گاڑی کے اندر سے کھوتے کو نکال کر نچواتے ..