Re: Dr Shahid Masood's special message to Maryam Nawaz and her media cell
نواز شریف اور اس کے کرپٹ اولاد جس میں پاکستانی افواج دشمن مریم نواز شامل ہے، یہ لوگ پانامہ میں پھنسے ہوئے ہیں، جھوٹ ان لوگوں کا ایمان ہے اور اللہ کی زات انہوں نے مزاق سمجھی ہوئی ہے۔
ان کا وقت بہت قریب ہے، رائے ونڈ اور جاتی عمرہ سے عوام الناس کے لئے عبرت اٹھنے والی ہے۔ بہت جلد۔