ammadk
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
Zaroori nahin k yeh muzakaraat kaamyab hi hon laikin peace k liye saare avenues use karna hi kaamyabi hogi.Janab har Muhib e Qoam o Watan Pakistani TTP sai muzakraat ko Support hi karay ga,
Woh JAHIL hain jo 13 saal sai Paraai AAG main Apna Aap PHOONK kar bhi nahi seekhay.
aj ka aqalmand kal ager kisi bat per disagree kr gya tu lafafa ??
Every Sensible and peace lover should support Ik's stance. All crappy liberals will never like peace in pakistan.
عمران خان نے طالبان کو دفتر کھولنے کی جو اتنی گہری بات کی ہے یہ کسی بھی جاہل اور پاکستان کے مخالف کام کرنے والے کی سمجھ میں نہیں آئے گی ۔ اس بات سے دو قسم کے لوگ بے نقاب ہوں گے پاکستان میں اور طالبان کی طرف سے وہ جو سچ دل سے امن چاہتے ہیں اور بات کرنا چاہتے ہیں اور دوسرے وہ لوگ جو پاکستان میں اور طالبان میں کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔ ان میں پاکستانی گورئمنٹ اور آرمی بھی شامل ہے کہ وہ بھی سچ بول رہے ہیں یا ڈرامہ کر رہے ہیں اس کے علاوہ پاکستان کا میڈیا اور وہ صحافی اور سو کالڈ بکاو انیکرزاور آرمی جنرل اور سیاستدان جو اس گیم میں ڈالرز بنا رہے ہیں اس بات کی حقیقت اور سچائی کو وقت ثابت کرے گا

right is right and wrong is wrong ........ regardless whoever he or she is..........
are you saying that their are no Lafafaaaaaaaaaaaas? .... or .......... they don't change their stance and comments according to the wait of lafafa?
The point is, all depend upon your sense ........ if you have.
Hmm.....kal ko agar IK ne ttp ke leader ko CM bana Diya......ur response to that???????just curious...
عمران خان نے طالبان کو دفتر کھولنے کی جو اتنی گہری بات کی ہے یہ کسی بھی جاہل اور پاکستان کے مخالف کام کرنے والے کی سمجھ میں نہیں آئے گی ۔ اس بات سے دو قسم کے لوگ بے نقاب ہوں گے پاکستان میں اور طالبان کی طرف سے وہ جو سچ دل سے امن چاہتے ہیں اور بات کرنا چاہتے ہیں اور دوسرے وہ لوگ جو پاکستان میں اور طالبان میں کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔ ان میں پاکستانی گورئمنٹ اور آرمی بھی شامل ہے کہ وہ بھی سچ بول رہے ہیں یا ڈرامہ کر رہے ہیں اس کے علاوہ پاکستان کا میڈیا اور وہ صحافی اور سو کالڈ بکاو انیکرزاور آرمی جنرل اور سیاستدان جو اس گیم میں ڈالرز بنا رہے ہیں اس بات کی حقیقت اور سچائی کو وقت ثابت کرے گا ۔۔
Hmm.....kal ko agar IK ne ttp ke leader ko CM bana Diya......ur response to that???????just curious...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|