Alternate Link
Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Alternate Link
دس از ٹو مچ ،،،ریٹنگ اورمخالفت میں انسان اس حد تک بھی گر سکتا ہے،یقن نہیں آرہا ،،،90 کی دہائی میں یہ سب بے نظیر کے بارے کہا جاتا تھا ،،شرمناک ،افسوسناک:angry_smile:
Tu kia ap ko BB ki mulk dushamni aur zardari ke
zarray corruption par koi shak ha?Mujhay tu nahi
Jab tak Pakistan mien iqtdar Nawaz..Zardari
Asfand..MQM..Mullah Diesel ka rehay ga tu India ki
tu mojaan hi mojaan hain..
دس از ٹو مچ ،،،ریٹنگ اورمخالفت میں انسان اس حد تک بھی گر سکتا ہے،یقن نہیں آرہا ،،،90 کی دہائی میں یہ سب بے نظیر کے بارے کہا جاتا تھا ،،شرمناک ،افسوسناک:angry_smile:
:lol::lol:
چوہدری صاحب، اس وقت بےنظیر اور اعتزاز احسن کے بارے میں یہ غداری کے سب الزامات نواز شریف اور ن لیگ والے مہربان لگایا کرتے تھے
نہ صرف یہ الزامات، بلکہ ہم نے تو ن لیگ کے ایم۔این۔ایز، میاں عبدالمنان، چوہدری شیر علی وغیرہ سے بےنظیر کے بارے میں ایسے ایسے واہیات لطیفے سنے تھے، کہ فورم پر پوسٹ کروں تو بین لگ جائے
بےچاری بےنظیر تو فوت ہو گئی، لیکن نواز لیگ کو آج وہی بھگتنا پڑ رہا ہے، جو انہوں نے بےنظیر کے ساتھ (بحثیت ایک عورت) کیا تھا۔ اب ان کی دختر نیک اختر کے ساتھ وہی ہو رہا ہے جو بےنظیر کے ساتھ انہوں نے کیا۔
ان کی اپنی باری آئی تو چیخیں ہی نکل گئیں
مکافاتِ عمل ہے، رب کا انصاف ایسا ہی ہے پھر