Dr Shahid Masood on why he has changed so many channels?

SachGoee

Senator (1k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

Respectfully Disagree.

Once he was independent and took on even the strongest Leader of Country but since last many years He has jumped the Ship.
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

​لو یو ڈاکٹر صاحب۔ صحیح کہا نجم سیٹھی کی بک بک۔
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

​لو یو ڈاکٹر صاحب۔ صحیح کہا نجم سیٹھی کی بک بک۔

یہ بھی آپ کی طرح بوٹ پالشیا ہے
فرق صرف یہ ہے کہ وہ صاف دودھ دیتا ہے اور آپ مینگنیاں ڈال کر
:lol:
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

یہ بھی آپ کی طرح بوٹ پالشیا ہے
فرق صرف یہ ہے کہ وہ صاف دودھ دیتا ہے اور آپ مینگنیاں ڈال کر
:lol:
اب آپ نے اپنی جہالت کا ثبوت دے ہی دیا۔ ڈاکٹر بوٹ پالشیا ہے لیکن ڈاکٹر کی وطن سے محبت کو لو یو ہے، یہ کہاں لکھا ہے میں نے کہ ڈاکٹر فوج کی تعریف کرتا ہے اس لیے لو یو ہے؟ آپ تو کل بھی جواب دیے بغیر بوٹ پالش کرنے بھاگ گئے تھے۔ آج پھر اپنا مینگنیوں بھرا منہ لے کر آ گئے ہو۔
:lol::lol:
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

اب آپ نے اپنی جہالت کا ثبوت دے ہی دیا۔ ڈاکٹر بوٹ پالشیا ہے لیکن ڈاکٹر کی وطن سے محبت کو لو یو ہے، یہ کہاں لکھا ہے میں نے کہ ڈاکٹر فوج کی تعریف کرتا ہے اس لیے لو یو ہے؟ آپ تو کل بھی جواب دیے بغیر بوٹ پالش کرنے بھاگ گئے تھے۔ آج پھر مینگنیاں بھرا دودھ لے کر آ گئے ہو۔
:lol::lol:
:lol::lol:
یار آپ کا علم سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا میرا کا انگریزی سے۔
آپ سے ہنسی مذاق تک بات ٹھیک ہے۔
دیکھو عمران کی بوٹ پالشی میں کوئی شک ہے آپ کو؟ اب اگر فوج اس وقت نواز شریف کو ہٹا دیتی تو آپ بڑے دل سے بوٹ پالشی کرتے بلکہ زبان سے بوٹ چمکاتے بھی۔ بس راحیل شریف اپنی باری لے کر بھاگ گیا اور آپ کو اسی بات کا غصہ ہے

[hilar]
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

:lol::lol:
یار آپ کا علم سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا میرا کا انگریزی سے۔
آپ سے ہنسی مذاق تک بات ٹھیک ہے۔
دیکھو عمران کی بوٹ پالشی میں کوئی شک ہے آپ کو؟ اب اگر فوج اس وقت نواز شریف کو ہٹا دیتی تو آپ بڑے دل سے بوٹ پالشی کرتے بلکہ زبان سے بوٹ چمکاتے بھی۔ بس راحیل شریف اپنی باری لے کر بھاگ گیا اور آپ کو اسی بات کا غصہ ہے

[hilar]
:lol::lol:
پٹواری جی اگر عمران خان فوج کی مدد لے رہا تھا تو زرا ثبوت بھی سامنے لائیں۔ اور راحیل شریف کیا فوج کے متعلق تو میرا یہی سٹانس ہے کہ وہ اپنے پپٹ سیاست میں لانے کے بجائے اپنے کام سے کام رکھے۔ باقی عوام ٹھیک کر لے گی لیکن جب بھی فوج کی ناجائز اولاد اور آپ کے مالکوں کا سنگھاسن ڈولنے لگتا ہے آپ بوٹ چاٹیوں کی فوج قوم کے وسیع تر مفاد میں اپنی ناجائز اولاد کو بچانے پہنچ جاتی ہے اور آپ جوش میں اپنی ہی شلوار بھر کر کہتے ہیں۔ شیر ایک واری فیر
[hilar][hilar]
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

:lol::lol:
پٹواری جی اگر عمران خان فوج کی مدد لے رہا تھا تو زرا ثبوت بھی سامنے لائیں۔ اور راحیل شریف کیا فوج کے متعلق تو میرا یہی سٹانس ہے کہ وہ اپنے پپٹ سیاست میں لانے کے بجائے اپنے کام سے کام رکھے۔ باقی عوام ٹھیک کر لے گی لیکن جب بھی فوج کی ناجائز اولاد اور آپ کے مالکوں کا سنگھاسن ڈولنے لگتا ہے آپ بوٹ چاٹیوں کی فوج قوم کے وسیع تر مفاد میں اپنی ناجائز اولاد کو بچانے پہنچ جاتی ہے اور آپ جوش میں اپنی ہی شلوار بھر کر کہتے ہیں۔ شیر ایک واری فیر
[hilar][hilar]

فوج تو ہمیشہ سے پاکستان کی سیاست میں ہے۔ وہ تو سیاست سے باہر نہیں ہو گی۔ اب آپ کے پاس کیا حل ہے؟ نواز شریف کے کرپٹ ہونے اور عمران خان کے ایماندار بیوقوف ہونے میں بھی کوئی شبہ نہیں۔
حل بتاو حل سرکار۔ نعرے اچھالنے کا کیا فائدہ
(serious)
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

فوج تو ہمیشہ سے پاکستان کی سیاست میں ہے۔ وہ تو سیاست سے باہر نہیں ہو گی۔ اب آپ کے پاس کیا حل ہے؟ نواز شریف کے کرپٹ ہونے اور عمران خان کے ایماندار بیوقوف ہونے میں بھی کوئی شبہ نہیں۔
حل بتاو حل سرکار۔ نعرے اچھالنے کا کیا فائدہ
(serious)
:lol::lol:
آپ کی جہالت کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔ ہم آپ کو جواب دیں آپ آگے سے آہ و فغاں شروع کر دیتے ہیں۔
:)
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

:lol::lol:
آپ کی جہالت کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں۔ ہم آپ کو جواب دیں آپ آگے سے آہ و فغاں شروع کر دیتے ہیں۔
:)

دیکھا یہاں سنجیدہ سوال کیا وہاں چول مار دی۔
یار آپ علم کے ساتھ ساتھ سیاست کی بھی میرا ہو
:lol:
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

دیکھا یہاں سنجیدہ سوال کیا وہاں چول مار دی۔
یار آپ علم کے ساتھ ساتھ سیاست کی بھی میرا ہو
:lol:
:lol::lol:
بڑی پھوں پھاں ماری تھی کہ تم نے سنجیدہ سوال کیا ہے۔ ایک جواب کے بعد ہی عقل ٹھکانے آ گئی ہے۔ ابھی کہہ رہے تھے مجھے انگلش نہیں آتی ہے، زرا سا سوال کا جواب دیا تو ساتھ ہی چولا اتار کر میرا بن گئے ہو۔ میرا جی یہ تو بتائیں کہ آپ کی سیاسی پارٹی کا کیا بنا؟ کیپٹن نوید تو آپ کو یاد آتے ہوں گے فورم پہ کھانے والی ہر چوٹ کے ساتھ
:)
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

:lol::lol:
بڑی پھوں پھاں ماری تھی کہ تم نے سنجیدہ سوال کیا ہے۔ ایک جواب کے بعد ہی عقل ٹھکانے آ گئی ہے۔ ابھی کہہ رہے تھے مجھے انگلش نہیں آتی ہے، زرا سا سوال کا جواب دیا تو ساتھ ہی چولا اتار کر میرا بن گئے ہو۔ میرا جی یہ تو بتائیں کہ آپ کی سیاسی پارٹی کا کیا بنا؟ کیپٹن نوید تو آپ کو یاد آتے ہوں گے فورم پہ کھانے والی ہر چوٹ کے ساتھ
:)
دیکھو یار کیپٹن نوید کے ذکر سے اندازہ ہوا کہ آپ کو میرا والی چوٹ گہری لگی تھی۔ میرا بھابھی، میرا کیا قصور ہے اگر کیپٹن نوید سالا فوجی بھی جنرل راحیل کی طرح باری لے کر بھاگ گیا۔ آپ کی سیاست ہی نہیں ذاتی زندگی بھی فوجیوں نے برباد کر دی۔ غصہ تو بنتا ہے۔
[hilar]:P[hilar]
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

دیکھو یار کیپٹن نوید کے ذکر سے اندازہ ہوا کہ آپ کو میرا والی چوٹ گہری لگی تھی۔ میرا بھابھی، میرا کیا قصور ہے اگر کیپٹن نوید سالا فوجی بھی جنرل راحیل کی طرح باری لے کر بھاگ گیا۔ آپ کی سیاست ہی نہیں ذاتی زندگی بھی فوجیوں نے برباد کر دی۔ غصہ تو بنتا ہے۔
[hilar]:P[hilar]
[hilar][hilar]
میرا جی غصہ تو نا کریں اب اگر پھر سے آپ پکڑی گئی ہیں۔ آپ تو مریم نواز ہی بن گئی ہیں۔ جب بھاگتی ہیں تب پکڑی جاتی ہیں۔
:P
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Why Shahid Masood left ARY news channel? Shahid Masood reveals

[hilar][hilar]
میرا جی غصہ تو نا کریں اب اگر پھر سے آپ پکڑی گئی ہیں۔ آپ تو مریم نواز ہی بن گئی ہیں۔ جب بھاگتی ہیں تب پکڑی جاتی ہیں۔
:p

pakray

janay kay baad jo

bandaa popular hota hai us ka mazaaa hee kuch aur hota hai: Marium safdar
 
Back
Top