this is an edited piece which was about showbaz shreef....u can read full article here .. http://e.jang.com.pk/06-05-2012/karachi/pic.asp?picname=06_05.gif
کیا آپ جانتے ہیں ڈکٹر صفدر محمود کِس کے بھائی ہیں؟
شفقت محمود کے !!۔
جی ہاں! وہی شفقت محمود !!۔
یہ معلوم نہیں لیکن چوہدری جعفر اقبال، ذکاء اشرف، بیگم عشرت اشرف یہ بھی آپس میں کزن ہیں لیکن مختلف جماعتوں میں ہیں۔
اِنکے آبائی علاقے منڈی بہاؤالدین سے ایک دوست نے بتایا ہے، یہ میری ذاتی معلومات نہیں ہیں۔
یہ معلوم نہیں لیکن چوہدری جعفر اقبال، ذکاء اشرف، بیگم عشرت اشرف یہ بھی آپس میں کزن ہیں لیکن مختلف جماعتوں میں ہیں۔
Array Rashid bhai Farooq Naik (ex-chairman senate) aur Khawaj Asif bhee close relative hein. I mean brother in law