امن نصاب تیار کرنا قومی ایکشن پلان کے تحت حکومت کی ذمہ داری تھی جو اس اسلامی اور قومی ذمہ داری کو پورا کرنے میں ناکام رہی۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے گزشتہ 6ماہ میں علالت کے باوجود یہ امن نصاب تیار کیا ہے، امن نصاب انگریزی، عربی اور اردو زبان پر مشتمل ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 29 جولائی کو اسلام آباد میں امن کے فروغ اور دہشت گردی کے خاتمہ کے حوالے سے مرتب کئے گئے امن نصاب کی تقریب رونمائی کی صدارت کرینگے، ڈاکٹر طاہر القادری نے طلباء، وکلاء، صحافیوں، فورسز کے افسران علماء و مشائخ، آئمہ مساجد کیلئے 11 کتابوں پر مشتمل نصاب تیار کیا ہے، جس میں قرآن و سنت کی روشنی میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے حوالے سے دلائل دئیے گئے ہیں۔

Dr Qadri with counter-extremism curriculum in Islamabad
A star from backwaters, Dr Qadri rose to fame on global level after concerted religious, spiritual, social, political and humanitarian services spread over three and a half decades. His magnum opus, "Fatwa on Terrorism and Suicide Bombings", catapulted him to international stardom in 2010 as he termed the suicide bombers heroes of hellfire.
After launching the first Islamic Curriculum on Peace and Counter Terrorism in the UK, he will hold a press conference at Marriott Hotel in Islamabad on 29 July of this month in order to combat the message of Islamist extremist groups.
Dr Qadri, head of the global Minhaj ul-Quran religious and educational organisation, is working for cohesion and for inclusion, and wants to make clear that the violent activities being carried out in the name of religion are totally in violation of the Holy Qur'an and Islam.
Source