Dr Kashif Ansari on Imran Khan's performance

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس ڈاکٹر کی بکواس کا اندازہ اس سے ہو جاتا ہے کہ عمران نے 200 ارب ڈالر واپس لانے کا وعدہ کیا تھا۔۔۔

مجھے یہ چول ڈاکٹر اسکا کوئی ثبوت دے۔۔۔ تو مان لوں۔
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
Abhi se ghabra giya hy yeah Dr.
Kabi sari zindagi kaam kianho tu pata chalay,
Logon ko nuskhy likh likh kar maal banay walon ko aaj kaam katre howy moat parh rahi hy.
IK ny lifafon ke sath sath doctor Mafia ke paise band karwa deye hain. Aub takleef tu ho gi.
Yaaf kato kaise tumko every month Pharmaceutical companies 3rd party ke through cash per month py karti hain.
PharmaBlock data ka tu pata hi ho ga apko
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈانگر ڈاکٹر کو کیا جواب دیا جائے وہی حرام خور میڈیا کی بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک گزشتہ35 سالوں سے کرپٹ آقاؤں کے آگے لیٹا ہوا تھا آج بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک بک کر رہا ھے اور ایک دم سے تبدیلی مانگ رہا ھے جیسے عمران خان کے ہاتھوں میں کوئی بوتل کا جن ھے اور عمران خان اس جن کو حکم دے اور سب کچھ ٹھیک ہو جائے گاان بیشرموں کو شرم انی چاہیے کہ تم جیسے لوگ تو ساری عمر ب زبان جانوروں کی طرح چوروں کے آگے لیٹے ہوئے تھے اور آج صبر سے پہلے انعام مانگ رھے ہو کوئی پھل کا درخت بھی لگاؤ تو اس کا پھل 5 سے 10 سالوں میں ملتا ھے اور یہ مراسی نسل کا ڈنگر جاہل انسان اس کے نام کے آگے ڈاکٹر لکھنا ڈاکٹروں کی توہین ھے یہ ویڈیو بنا کر ٹائیں ٹائیں فش ٹائیں ٹائیں فش ٹائیں ٹائیں ٹائیں کی بولی بول رہا ھے شرم کر کچھ آگر تیرے میں کچھ شرم ھے۔
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ابے گدھے کے بچے جولاہے تم جیسے جا ھل اور کھوتے کے پتر نے اگر تم واقعی ڈاکٹر ہو جو لگتے نہی صرف کپڑا بننے والے جاہل جولاہے کی طرح پچاس غلط باتوں می ایک آدھ صحیح بات کو بھی گدھوں کی طرح غلط انداز می بیان کر رہے ہو
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اس ڈاکٹر کو چاہئے کہ اپنے مریضوں کا علاج میڑو بس اور اورنج ٹرین میں جا کر کرے اور جب کوئی مریض ونٹیلیٹر کی خواہش کا اظہار کرے تو اسے صاف پانی کی کمپنی سے غسل دے

?
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گدھے کا بچہ جاہل ہے جس گدھے کو یہ نہیں معلوم کہ ڈوکٹر قدیر خان (محسن پاکستان) ہمارے واسطے تو قابل عزت بھی ہیں اور ہمارے ہیرو بھی مگر ابے گدھے پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے اور حکومتی سطح پر انکو کوئی پزیرائی دینا ان حالت میں پاکستان کے واسطے اپنے آپ کو گرے لسٹ سے نکلوانے می رکاوٹ بن سکتا ہے یا ریڈ لسٹ می بھی ڈال سکتا ہے ڈاکٹر صا حب کا نام یو این اے اور امریکا میں بھی بلیک لسٹ ہے گدھے کے بچے تو جاہل آدمی ہے ڈوکٹر نہیں اور ڈوکٹر قدیر کے کندھے پر رکھ کر اپنی بندوق چلانے والا گدھے کا بچہ جولاہا
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Everyone in Pakistan is trying to give the PM dictation !!!
Where were you when the Dar the economic hit-man was indebting our country to the point of no return.
Where were you when Zardari and Co were doing Billions of Rupee corruption every single month...
If everyone does his job to the best of his / her abilities Pakistan will be a much better place instantly .. instead of telling others what to do and wasting our time ... we must physically do what little we can .... what ever that maybe...
May Allah SWA Grant us Hidayah ... Ameen...