A.Chaudhry
Banned
سیاست نہیں ریاست بچا کا نعرہ ضروری ہے: ڈاکٹر قدیر
اسلام آباد (اے این این) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے ریاست پاکستان کو شدید خطرات لاحق ہیں اس لئے سیاست نہیں ریاست بچاﺅ کا نعرہ اس بکھری ہوئی قوم کی شیرازہ بندی کےلئے ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز تحریک منہاج القرآن کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے نظریات کو سراہتے ہوئے ملک میں تبدیلی کے ایجنڈے پر مکمل تائید کا یقین دلاےا