Dr. Ali Jumma ka fatwa par 80 shaheed: Egyptian Army Sniper

syed01

MPA (400+ posts)
1157569_585356424874804_510056935_n-512x330.jpg
DG1.jpg

DG3.jpg

Aleph

MPA (400+ posts)
Bhai saheb, main is forum par taqreeban 5 saal say hoon. Aaj pehli baar kisi ko KAANTAY wali baat kartay huway suna hai! Allah jaza-e-khayr day tumhay bhai.

This is what is the problems with people these days: They take these fatwa of "khariji" too seriously and fail to see how people who legitimize the killing of other Muslims by calling them "Kharijis" are doing the EXACT SAME thing!!! Pakistan main bhi yahi sab kuch ho raha hai. Sab ko "kharji" aur "foreign agent" kay naam par mara ja raha hai.

Tags: @mrk123, @nvra911, @barca, @AsifAmeer, @KhanHaripur

Lekin Ye Khud Khwarij ki saari Alaamat pe poora utarta hai...
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Ali Gomaa[SUP][1][/SUP] (Arabic: على جمعة‎, Egyptian Arabic: [ˈʕli ˈɡomʕ]) was the eighteenth Grand Mufti of Egypt through Dar al-Ifta al-Misriyyah succeedingAhmad El-Tayeb. He is one of the internationally most respected Islamic jurists according to U.S. News & World Report[SUP][2][/SUP] and The National[SUP][3][/SUP] and "a highly promoted champion of moderate Islam," gender equality, and an "object of hatred among Islamists" according to The New Yorker.[SUP][4][/SUP] He specializes in the foundations of Islamic Law, viz. Usul al-fiqh. He follows the Shafi`i school of Islamic jurisprudence.

Ali Gomaa was appointed Grand Mufti in late September 2003.[SUP][12][/SUP] by Egyptian President Hosni Mubarak, replacing former Mufti Mohamed Ahmed El-Tayeb. El-Tayeb was appointed Al-Azhar University president, taking over from Ahmed Omar Hashem.[SUP][13][/SUP]
His office, the Dar al Ifta (literally, the house of fatwas), a government agency charged with issuing religious legal opinions on any question to Muslims who ask for them, issues some 5,000 fatwas a week, including both the official ones that he himself crafts on important issues and the more routine ones handled via phone and Internet by a dozen or so subordinate muftis.[SUP][14]

Source

[/SUP]
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

نہ اس سنائپر کا نام پتا ہے، نہ اسکی ویڈیو ہے اور نہ کوئی اور ثبوت

اخوانیوں میں بھی ہمارے لال مسجد کے کذاب ملا جیسے مولوی بیٹھے ہیں جو 1500 طالبات کے خون کا جھوٹ بولے بیٹھے تھے۔

قرآن کہتا ہے کہ کوئی فاسق و فاجر تمہارے پاس خبر لائے تو اسکے تصدیق کر لو۔

بلاشبہ مصر میں الازہر اخوانیوں سے بعض معاملات میں اختلاف کر رہے ہیں، مگر اب اخوانیوں نے الازہر کے خلاف جھوٹ کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔

اور خوارجوں کی نشانی صحرائے سینا میں موجود القاعدہ اور اخوانیوں کے لیے ہے جو کہ ہتھیار اٹھائے ہوئے ہیں اور اپنے جنونی مذہبی نظریات کی خاطر دوسرے انسان کو قتل کرنے میں منٹ نہیں لگاتے۔

اخوانی کے حمایتی یہاں پر طالبان اور القاعدہ پر سے خارجی کی چھاپ نکلوانے کے لیے یہ حرکتیں کر رہے ہیں۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہودی پیسہ پیٹ میں ہو تو سب واجب القتل ہی لگتے ہیں ہمارے دہشت گرد بھی سعودی ریال کھا کرجنت کے خواب دیکھتے ہیں ، حوروں کے ساتھ ناشتہ کرتے ہیں اور لوگ بال بیرنگ کھاتے ہیں
 
zhohaq

Minister (2k+ posts)
If someone starts label others as Kharijites understand that fellow understanding of religion is severely limited and is probably doing it for the money and personal ends.

Kisi ko Kharji keh kar us ka Qatal jaiz qarar dena takferr ki hi kism hai.

Here is another version, Note the Ministry of Defense Logo with two other Sarkari Muftis.

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
If someone starts label others as Kharijites understand that fellow understanding of religion is severely limited and is probably doing it for the money and personal ends.

Kisi ko Kharji keh kar us ka Qatal jaiz qarar dena takferr ki hi kism hai.

جی نہیں، طالبانی اور القاعدہ کا خارجی ہونا کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔

یہ خبیث مسلمانوں کی تکفیر کر چکے ہیں۔

یہ خبیث اپنے جنونی نظریات کی بنیاد پر مسلمانوں کو قتل کر چکے ہیں۔

1005224_535110096544105_1338190062_n.jpg
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

نہ اس سنائپر کا نام پتا ہے، نہ اسکی ویڈیو ہے اور نہ کوئی اور ثبوت

اخوانیوں میں بھی ہمارے لال مسجد کے کذاب ملا جیسے مولوی بیٹھے ہیں جو 1500 طالبات کے خون کا جھوٹ بولے بیٹھے تھے۔

قرآن کہتا ہے کہ کوئی فاسق و فاجر تمہارے پاس خبر لائے تو اسکے تصدیق کر لو۔

بلاشبہ مصر میں الازہر اخوانیوں سے بعض معاملات میں اختلاف کر رہے ہیں، مگر اب اخوانیوں نے الازہر کے خلاف جھوٹ کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔

اور خوارجوں کی نشانی صحرائے سینا میں موجود القاعدہ اور اخوانیوں کے لیے ہے جو کہ ہتھیار اٹھائے ہوئے ہیں اور اپنے جنونی مذہبی نظریات کی خاطر دوسرے انسان کو قتل کرنے میں منٹ نہیں لگاتے۔

اخوانی کے حمایتی یہاں پر طالبان اور القاعدہ پر سے خارجی کی چھاپ نکلوانے کے لیے یہ حرکتیں کر رہے ہیں۔

Bayshak es Forum kai Tamam Moaziz membaraan Tumhain Fasiq o Fajir

Hi Parhtay aur Samjhtay hain.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

جی نہیں، طالبانی اور القاعدہ کا خارجی ہونا کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔

یہ خبیث مسلمانوں کی تکفیر کر چکے ہیں۔

یہ خبیث اپنے جنونی نظریات کی بنیاد پر مسلمانوں کو قتل کر چکے ہیں۔

1005224_535110096544105_1338190062_n.jpg

Fiqar na karain aap es Darjay sai bhi BULAND mansab per Faaiz hain
yaani

" Dajalni " in tamam Ashraar ka Manba o Markaz.
 
Naveed Hasan

Councller (250+ posts)
"مسئلہ مرسی کا نہیں ہے مسئلہ اسلام کا ہے"

میں آپ کو ایک مرد درویش کہ الفاظ یاد دلانا چاہتا ہوں ۔ جس کہ پاس "علماء مشائخ زمینی حقیقتوں کہ ماہرین" کا ایک وفد گیا تھا ۔ یہ مرد درویش بھی عجب انسان تھا خوشبودار تیکھے سے بدن پر سادہ سے کپڑے ،سر پر بڑی سے پگڑی اور ایک سادہ سی چادر۔

لیکن وفد کی آنکھوں میں اس شخص کہ لیے بہت احترام تھا ۔ اس نے بھی بڑی توجہ و دیانتداری کہ ساتھ ان کی ساری گزارشات سنی ۔ مجلس کہ دوران وہ بہت کم بولا ۔ "صاحبان حل و عقد" نے کافی تقریریں و وعظ کیے ، ماہرین زمینی حقائق نے نشیب و فراز سے آگاہ کیا ۔ مفتیان فقہ نے فقہی نکات بیان کیے مگر اس درویش کا جواب حتمی و چند لفظی تھا.

"مسئلہ اسامہ کا نہیں ہے ، مسئلہ اسلام ہے ،آج میں اسامہ کو دے بھی دوں امریکہ پھر بھی آئے گا"

وفد کہ اختتام پر اس مرد درویش نے اپنی سادگی اٹھائی جو کہ ایمان سے لبریز تھی اور کچھ دنوں بعد ہی سردی کہ سخت موسم میں جب افغانستان کہ قبائل برف باری و سخت موسم سے بچنے کہ لیے پہاڑوں سے نیچے کا رخ کرتے ہیں یہ اپنی چادر اوڑھے اوپر کی طرف روانہ ہوگیا ۔ جو نکتہ مفتیان امت کی سمجھ میں نہ آیا وہ ایک سادہ لوح مسلمان کی سمجھ میں آچکا تھا !۔

میزایل ، ڈرون ، ایس ایم جی ، ہموی ، ڈیزی کٹٹر ،سٹیلائٹ اس کا ایمان توڑنے کی سرتوڑ کوشش کہ بعد جب ہانپنے لگے تو مفتیان امت کی سمجھ میں بھی آنے لگا "مسئلہ اسامہ نہیں مسئلہ اسلام ہے"۔

ہاں ہاں مسئلہ نہ اسامہ تھا نہ معصب الزرقاوی تھا نہ بیت اللہ تھا نہ ایویزید مصطفی تھا ، نہ ایو یحیی اللبی تھا مسئلہ اسلام تھا اور ہے ۔!۔
ہاں ہاں مسئلہ آج بھی نہ اخوان ہیں نہ مرسی ہے مسئلہ اسلام ہی ہے ۔ مرسی کی ان مجاہدین اسلام سے کوئی نسبت نہیں مگر ایک تعلق ضرور ہے کہ ان سب کا مسئلہ اسلام ہی ہے ، اور بے شک یہ دین اپنے پر چلنے والوں کی عزت بڑھاتا ہے اور ان کہ مقام بلند کرتا ہے ۔ آج اخوان مرسی کو دے بھی دیں پھر بھی ماریں جائیں گئیں اصحاب الاخدود کہ لیے گڑھے پھر بھی کھودے جائیں گئیں یہ ہم سے ہر گز خوش نہ ہوں گئیں جب تک کہ ہم ان کہ دین کی پیروی نہ شروع کردیں !!۔
کاش کہ اس مرد درویش کی بات آج بھی کسی کی سمجھ میں آجائے "مسئلہ مرسی کا نہیں ہے مسئلہ اسلام کا ہے" کاش کہ یہ بات اخوان کو بھی سمجھ آجائے کاش کہ ہر جگہ کہ مفتیان اکرام کے بھی سمجھ میں آجائے تو پھر یہ امت ، امت واحدہ کا روپ دھار جائے۔
 
zubair1234

Senator (1k+ posts)

جی نہیں، طالبانی اور القاعدہ کا خارجی ہونا کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔

یہ خبیث مسلمانوں کی تکفیر کر چکے ہیں۔

یہ خبیث اپنے جنونی نظریات کی بنیاد پر مسلمانوں کو قتل کر چکے ہیں۔

1005224_535110096544105_1338190062_n.jpg
کسی نے نہں بتایا انکی سب سے پہلی نشا نی تم ہو
 
zubair1234

Senator (1k+ posts)
"مسئلہ مرسی کا نہیں ہے مسئلہ اسلام کا ہے"

میں آپ کو ایک مرد درویش کہ الفاظ یاد دلانا چاہتا ہوں ۔ جس کہ پاس "علماء مشائخ زمینی حقیقتوں کہ ماہرین" کا ایک وفد گیا تھا ۔ یہ مرد درویش بھی عجب انسان تھا خوشبودار تیکھے سے بدن پر سادہ سے کپڑے ،سر پر بڑی سے پگڑی اور ایک سادہ سی چادر۔

لیکن وفد کی آنکھوں میں اس شخص کہ لیے بہت احترام تھا ۔ اس نے بھی بڑی توجہ و دیانتداری کہ ساتھ ان کی ساری گزارشات سنی ۔ مجلس کہ دوران وہ بہت کم بولا ۔ "صاحبان حل و عقد" نے کافی تقریریں و وعظ کیے ، ماہرین زمینی حقائق نے نشیب و فراز سے آگاہ کیا ۔ مفتیان فقہ نے فقہی نکات بیان کیے مگر اس درویش کا جواب حتمی و چند لفظی تھا.

"مسئلہ اسامہ کا نہیں ہے ، مسئلہ اسلام ہے ،آج میں اسامہ کو دے بھی دوں امریکہ پھر بھی آئے گا"

وفد کہ اختتام پر اس مرد درویش نے اپنی سادگی اٹھائی جو کہ ایمان سے لبریز تھی اور کچھ دنوں بعد ہی سردی کہ سخت موسم میں جب افغانستان کہ قبائل برف باری و سخت موسم سے بچنے کہ لیے پہاڑوں سے نیچے کا رخ کرتے ہیں یہ اپنی چادر اوڑھے اوپر کی طرف روانہ ہوگیا ۔ جو نکتہ مفتیان امت کی سمجھ میں نہ آیا وہ ایک سادہ لوح مسلمان کی سمجھ میں آچکا تھا !۔

میزایل ، ڈرون ، ایس ایم جی ، ہموی ، ڈیزی کٹٹر ،سٹیلائٹ اس کا ایمان توڑنے کی سرتوڑ کوشش کہ بعد جب ہانپنے لگے تو مفتیان امت کی سمجھ میں بھی آنے لگا "مسئلہ اسامہ نہیں مسئلہ اسلام ہے"۔

ہاں ہاں مسئلہ نہ اسامہ تھا نہ معصب الزرقاوی تھا نہ بیت اللہ تھا نہ ایویزید مصطفی تھا ، نہ ایو یحیی اللبی تھا مسئلہ اسلام تھا اور ہے ۔!۔
ہاں ہاں مسئلہ آج بھی نہ اخوان ہیں نہ مرسی ہے مسئلہ اسلام ہی ہے ۔ مرسی کی ان مجاہدین اسلام سے کوئی نسبت نہیں مگر ایک تعلق ضرور ہے کہ ان سب کا مسئلہ اسلام ہی ہے ، اور بے شک یہ دین اپنے پر چلنے والوں کی عزت بڑھاتا ہے اور ان کہ مقام بلند کرتا ہے ۔ آج اخوان مرسی کو دے بھی دیں پھر بھی ماریں جائیں گئیں اصحاب الاخدود کہ لیے گڑھے پھر بھی کھودے جائیں گئیں یہ ہم سے ہر گز خوش نہ ہوں گئیں جب تک کہ ہم ان کہ دین کی پیروی نہ شروع کردیں !!۔
کاش کہ اس مرد درویش کی بات آج بھی کسی کی سمجھ میں آجائے "مسئلہ مرسی کا نہیں ہے مسئلہ اسلام کا ہے" کاش کہ یہ بات اخوان کو بھی سمجھ آجائے کاش کہ ہر جگہ کہ مفتیان اکرام کے بھی سمجھ میں آجائے تو پھر یہ امت ، امت واحدہ کا روپ دھار جائے۔

بے شک اپکی بات سے 100 فیصد متفق ہوں اب د یکھیں کتنے مہوش دججالن کے سسرال والے اپنے منہ سے کف نکالت جتنی بھی گالیاں اج تک نہیں سنی گین اپکو سنانے نکلینگے

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Bayshak es Forum kai Tamam Moaziz membaraan Tumhain Fasiq o Fajir

Hi Parhtay aur Samjhtay hain.

تمام تو نہیں، مگر آپ جیسے لوگ تو ہیں جن کے پاس خبر کو کوئی مستند ماخذ نہیں اور اپنے "الہام" کی بنیاد پر ایک نامعلوم سنائپر کے نام پر آمنا صدقنا کہے بیٹھے ہیں

یہی حال مذہبی کذابوں کے "الہام" کا تھا جب وہ بڑھ چڑھ کر لال مسجد میں 1500 طالبات کے مارے جانے کا رونا پیٹنا مچائے ہوئے تھے۔ ان سے بڑھ کی کذاب کسی اور کو نہیں پایا اور مذہب کے نام پر ان مولویوں نے پوے میڈیا پوری قوم کو بے وقوف بنایا ہوا تھا۔

cokee

Minister (2k+ posts)
Now days state affairs has nothing to do with religion but these "ulema soo " they r defaming islam just for there petty interests
 
Back
Top