Dr Abdul Qadeer visits MQM headquarters

Bilal_Mushi

Minister (2k+ posts)
Dr Abdul Qadeer visits MQM headquarters

Karachi: Pakistan’s prominent nuclear scientist Dr Abdul Qadeer Khan on Sunday met Muttahida Qaumi Movement (MQM)’s Rabita Committee and appreciated MQM Chief Altaf Hussain’s struggle for the country.

The Rabita Committee members welcomed Dr A Q Khan at MQM’s headquarter Nine Zero in Karachi.

The nuclear scientist said that Altaf Hussain is very well aware of the issues of Pakistan.
He said that Altaf was the only leader who not only knows the problems faced by Pakistan, but also raising his voice to resolve the issues.

http://www.thenewstribe.com/2012/08/13/dr-abdul-qadeer-visits-mqm-headquarter/#.UCnaXqC8i9s

Shocking move by Dr Qadeer Khan....................... I am just speechless.

<strong><font color="#ff0000">

Last edited:

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Good scientist doesn't automatically qualify a person to be intellectually or politically good as well. These are two different things as we can see in this situation.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر صاحب' کیا ہوگیا ہے آپ کو۔
کن لوگوں کو سمجھانے چلے گئے ہو۔

کیا جواب ملا۔
یہی نہ کہ کراچی کا مینڈیٹ م ق م کے پاس ہے اور کراچی کے قتل غارت پر کابو پانے کے لیے م ق م اپنا کردار ادا کرتی آئی ہے۔

یہی بکواس سن سن کر ہمارے کان پک ہیں۔
ڈاکٹر قدیر صاحب' کیا آپ ان لوگوں کی بات پر یقین کریں گے۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان کی باتوں پر یقین کرنا شروع کر دیں۔

اس جماعت کے پاس چلے گئے
جسکا لیڈر پاکستان میں قدم تک نہیں رکھ سکتا کیوںکہ بیشتر قتل کی رپوٹیں اسکے خلاف درج ہیں اور جن پر کبھی بھی عمل کرکے اسے گرفتار کیا جاسکتا ہے۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ حکیم سعید جیسے انسان کے قاتل آپ کے سمجھانے سے سمجھ جائیں گے۔
کیا آپ کا خیال ہے کہ ایم کیو ایم کا لیڈر الطاف حسین پاکستان کے حقیقی مقصد کو سمجھ کر اپنے پاکستان مخالف بیانات پر معافی مانگ لے گا۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اپ کے سمجھانے سے م ق م زرداری جیسے جاگیردار کی ہمائت ترک کرکے عوامی فیصلے کرنا شروع کردے گی۔
کیا آپ کے سمجھانے سے الطاف حسین علامہ اقبال کے بارے میں دیے گئے بیان کی معافی مانگ لے گا۔
کیا الطاف حسین کالا باغ ڈیم کی مخالفت چھوڑ دے گا۔
کیا ایم کیو ایم لسانیت چھوڑ کر پاکستان کی بات کرنا شروع کردے گی۔
کیا الطاف حسین بھارت اور دوسری پاکستان دشمن قوتوں سے قطئہ تعلق کردے گا۔
کیا الطاف حسین دین میں نقب لگانے والوں کے برابر مزہبی حقوق کی مخالفت شروع کردے گا۔
کیا چیف جسٹس کی مخالفت چھوڑ کر یہ بارا مئی کے اقدامات کی زمہ داری قبول کرلیں گے۔
کیا بھتہ خوری ختم ہوجائے گی۔
ڈاکٹر صاحب ' وہ کونسی نصیحت ہے جس پر آپ کے خیال میں ایم کیو ایم عمل کرنا شروع کردے گی۔

میں بتاتا ہوں' کوئی ایک بھی نصیحت ایم کیو ایم پر اثر نہیں کرے گی۔ اور ایم کیو ایم کی تو ایک ایک مہربانی قوم کو یاد ہے کوئی سچ پوچھے تو قوم چاہتی بھی نہیں کہ اب ایم کیو ایم طوبہ کرے تاکہ ایک ایک خون کا حساب ان سے لیا جائے۔ اور ضرور لیا جائے گا کیونکہ جو لیڈر اب آنے والا ہے وہ نہ ہی بلیک میل ہوسکتا ہے اور نہ ہی غلیظ مفاہمت پر یقین رکھتا ہے۔
اسی لیے بہت ادب کے ساتھ میں ڈاکٹر صاحب کے نائن زیرو جانے کو ہرگز خوش آئند نہیں سمجھتا۔

mehwish_ali

جیسے لیڈر نے "انصاف" کے نام پر منافقت دکھائی، ویسے ہی پیروکاروں نے بھی دکھائی۔

جیسا لیڈر اندھا ہوجاتا ہے ہمارے ان ہزاروں پیاروں کے خون پر جنہیں ماورائے عدالت قتل کیا گیا، اسی طرح اسکے پیروکار بھی اندھے ہو جاتے ہیں اور انہیں ہمارا خون شاید بلی کتے کا خون نظر آتا ہے جسکا کوئی حساب نہیں۔

جیسا لیڈر منافقت دکھاتے ہوئے نصیر اللہ باب اور شعیب سڈل کو کبھی گلے لگاتا تو کبھی انکی گود میں بیٹھتا ہے، وہی حال ہے پیروکاروں کا بھی جنہوں نے ان قصائیوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا ہے۔

جیسا منافقانہ رویہ لیڈر نے دکھایا کہ ہمارے خلاف تو عدالت چلا گیا، مگر دوسری طرف حقیقی کے قاتلوں دہشتگردوں کو بجائے عدالت میں گھسیٹنے کے اسلام آباد میں اپنی گود میں بٹھائے ہوئے تھا۔۔۔۔ ویسا ہی منافقانہ رویہ پیروکاروں کا جن کے منہ سے آج بھی حقیقی کے قاتلوں کے خلاف کوئی لفظ نہیں نکلتا اور نہ ان سے حساب کی بات ہوتی ہے۔

لیڈر کتنا بے شرم ہے انکا کہ کینیڈا کی ایک عدالت کی بات کرتا ہے، مگر کینیڈا کی بیسیوں دیگر عدالتوں نے اور برطانوی عدالتوں نے، دنیا بھر کی عدالتوں نے متحدہ کے اراکین کو یہ بات مانتے ہوئے سیاسی پناہ دی کہ انکے خلاف ریاستی دہشتگردی ہو رہی ہے، مگر اس اندھے اور احمق عمران خان کو یہ ریاستی جبر و تشدد نظر نہیں آیا جب ایجنسیاں حقیقی کے قاتلوں کو اپنی گود میں بٹھائے ہوئے تھیں اور ماورائے عدالت قتل کرتی پھر رہی تھیں اور حقیقی نے کراچی میں ایجنسیوں کی مدد سے اپنے نو گو ایریاز بنائے ہوئے تھے۔

barhaich

Senator (1k+ posts)
He visited ninezero, so what? Dr Abdul Qadir Khan is much mature than most people on this forum.

I'm sure his motives and intentions are clean!

Nevertheless, I don't think anyone can knock some sense into the serial killer, Altaf Hussain.

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Those who do not belongs to MQM before or after their visit to NINE ZERO shold be punished....Spartacus ( The Hypocrite)
 
Last edited by a moderator:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے اس بڑھو کی کھسک گئی ہے جو ایسا قدم اٹھا لیا ہے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

جیسے لیڈر نے "انصاف" کے نام پر منافقت دکھائی، ویسے ہی پیروکاروں نے بھی دکھائی۔

جیسا لیڈر اندھا ہوجاتا ہے ہمارے ان ہزاروں پیاروں کے خون پر جنہیں ماورائے عدالت قتل کیا گیا، اسی طرح اسکے پیروکار بھی اندھے ہو جاتے ہیں اور انہیں ہمارا خون شاید بلی کتے کا خون نظر آتا ہے جسکا کوئی حساب نہیں۔

جیسا لیڈر منافقت دکھاتے ہوئے نصیر اللہ باب اور شعیب سڈل کو کبھی گلے لگاتا تو کبھی انکی گود میں بیٹھتا ہے، وہی حال ہے پیروکاروں کا بھی جنہوں نے ان قصائیوں کو اپنا ہیرو بنایا ہوا ہے۔

جیسا منافقانہ رویہ لیڈر نے دکھایا کہ ہمارے خلاف تو عدالت چلا گیا، مگر دوسری طرف حقیقی کے قاتلوں دہشتگردوں کو بجائے عدالت میں گھسیٹنے کے اسلام آباد میں اپنی گود میں بٹھائے ہوئے تھا۔۔۔۔ ویسا ہی منافقانہ رویہ پیروکاروں کا جن کے منہ سے آج بھی حقیقی کے قاتلوں کے خلاف کوئی لفظ نہیں نکلتا اور نہ ان سے حساب کی بات ہوتی ہے۔

لیڈر کتنا بے شرم ہے انکا کہ کینیڈا کی ایک عدالت کی بات کرتا ہے، مگر کینیڈا کی بیسیوں دیگر عدالتوں نے اور برطانوی عدالتوں نے، دنیا بھر کی عدالتوں نے متحدہ کے اراکین کو یہ بات مانتے ہوئے سیاسی پناہ دی کہ انکے خلاف ریاستی دہشتگردی ہو رہی ہے، مگر اس اندھے اور احمق عمران خان کو یہ ریاستی جبر و تشدد نظر نہیں آیا جب ایجنسیاں حقیقی کے قاتلوں کو اپنی گود میں بٹھائے ہوئے تھیں اور ماورائے عدالت قتل کرتی پھر رہی تھیں اور حقیقی نے کراچی میں ایجنسیوں کی مدد سے اپنے نو گو ایریاز بنائے ہوئے تھے۔

کس قدر خوشی ہوئی مجھے آپ کی زہریلی زبان سن کر۔ یقیناً میں عمران خان کی تعریف کسی ایم کیو ایم کے ہمائتی سے سننا بھی نہیں چاہتا۔ میں تو چاہتا ہوں کہ اسی طرح تم عمران خان کی مخالفت کرو۔ وہی زہریلہ رویا رکھو جسطرح لاہور کے جلسے سے پہلے رکھتے تھے۔ کوئی امید مت رکھنا کہ عمران خان کو تمہاری اور تمہارے ہمائتی حسن نثار کی تعریفوں کی ضرورت ہے۔ عمران ہمارا لیڈر ہے جسکی کمزوریاں اور خامیاں ہم تم سے اور حسن نثار سے زیادہ جانتے ہیں اور اسی لیے اس پر اعتماد کرتے ہیں نہ کہ تمہاری طرح ایک ٹیلی فون پر بھیڑوں کی طرح جمع ہوجاتے ہیں۔ اور وہ بھی کیسے جمع ہوتے ہیں یہ سب جانتے ہیں اب آگے میرا منہ مت کھلوانا۔
دل باغ باغ ہوجاتا ہے جب تم جیسے بھتہ اور قاتل مافیا جیسے سٹیٹس کوہ کے ہمائتی عمران خان کی مخالفت کرتے ہیں۔
اور یاد رکھنا کہ تم سب ایک نظر سے دیکھے جارہے ہو۔ بلکہ تمہیں دیکھ کر ہی تو مجھ جیسے گناہگاروں کو یہ احساس ہوتا ہے کہ اللہ نے ہم سے کوئی کام لینا ہے۔ اگر یہ دشمنی ہے تو ہم اسے دل و جان سے قبول کرتے ہیں اور اس چیلینج پر قائم رہنا۔ یہ نہ ہو کہ ایک بار پھر خیر سگالی کے پیغام بھیجنا شروع کردو جیسا کہ لاہور کے جلسے کے بعد بھیجنا شروع کردیے تھے۔ قسم ہے پیدا کرنے والے کی کہ سارے بھتہ خوروں کو الٹا لٹکا دیں گے۔ اور یہ تو تمہیں بھی پتہ ہے کہ اگر اب اپریشن ہوا تو صرف کراچی تک نہیں رکے گا بلکہ لنڈن بھی جاسکتا ہے۔ کیونکہ لنڈن کی مہربانیاں بھی کوئی کم نہیں جو الطاف کو پناہ دے رکھی ہے۔ اسلیے الطاف سے کہہ دو کہ اگلا ٹھکانا بھی ڈھنڈ رکھے۔
تم نے دیکھ لیا کہ میں نے تمہاری کسی بات کا جواب نہیں دیا۔ جواب دہی اسکے سامنے ہوتی ہے جسے انسان کچھ سمجھے۔ تمہاری اوقات کیا ہے۔ اب تم تنکید کرو گے اور وہ بھی خان پر۔ کسی بھول میں مت رہنا۔ تم دیکھو تو سہی کہ ہوتا کیا ہے تم لوگوں کے ساتھ۔ اگلی بار پھر کسی کے کھٹنوں میں بیٹھ کر حکومت بنا بھی لو گے تو یاد رکھنا کہ اوپوزیشن کوئی نورا لیگ نہیں بنے گی جو ایک غبارا نہیں پھوڑ سکتی۔ الٹا نہ لٹکا دیا نہ تم بھتہ خوروں کو تو خان بھی اپنا انجام سوچ لے۔
جی ہاں یہ ہوتا ہے حقیقی غیرتمند ہمائتی جو اپنے لیڈر کو بھی کھینچ کر رکھتا ہے نہ کے تمہاری طرح صرف لیڈر کی خوآمددوں میں لگا رہتا ہے۔ خان بھی اچھی طرح جان لے کہ اگر وہ انصاف نہ دلا سکا تو اپنا استعفا میز پر رکھ کر گھر جائے۔ اور وہ چلا بھی جائے گا کیوںکہ وہ یقین رکھتا ہے اصولوں پر۔
اب جتنی میرے ہاتھوں تمہاری لکھی ہوئی تھی نہ وہ ہوگئی ہے اور اسی پہ صبر شکر کرو ورنہ اگلی بار اس سے بھی زیادہ کردوں گا۔
آئی کہیں سے کسی بھتہ خور کی پڑی لکھی بیٹی مجھے پڑھانے کے لیے۔
Back off you traitors.

barca

Prime Minister (20k+ posts)

جن کو رب نہ سمجھا سکا ان کو ڈاکٹر قدیر کیا سمجھاہے گا
 
ہماری ان باتوں (عمران خان اور پی ٹی آئی کی ان منافقتوں) کا جواب تو آج تک کوئی نہیں دے سکا ہے جو آج آپ سے کسی جواب کی امید ہوتی۔

ہر دفعہ ہی ان سوالات سے فرار ہو کر ایسی ہی چیخ و پکار شروع کئ گئی ہے جیسا کہ آپ کی طرف سے اس وقت کی جا رہی ہے۔

مگر ہزار پروپیگنڈے کے باوجود اہل کراچی ہر ہر ملنے والے موقع پر زور سے سر پر چپت لگاتے ہیں اور ہر الیکشنز میں اس ماورائے عدالت بہنے والے خون کا حساب تازہ کر دیتے ہیں جس کو آپ شیر مادر سمجھ کر ہر دفعہ ڈکار مارے بغیر ہضم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔

آپ کا منہ بولا شیر جیسا لیڈر ایک مرتبہ تو پہلے ہی چوہے بنا نائن زیرو پہنچا ہوا تھا اور لمبی چوڑی تقریر کر کے قائد الطاف حسین کی شان میں تعریفوں کے پل باندھ رہا تھا کہ وہ عظیم انقلابی لیڈر ہیں۔

مگر کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی یاداشت کمزور ہے۔ ہمارے ہزاروں پیاروں کے ماورائے عدالت خون کی طرح وہ اس واقعے کو بھی ڈکار جانا چاہتی ہے، مگر یہ اسے ہضم نہیں ہو گا۔

پی ایس:۔
پی ٹی آئی کے دیگر ممبران سے معذرت کے ساتھ کہ مجھے عمران خان اور پی ٹی آئی پر بات کرنے کا شوق نہیں۔ مگر پہل میں نہیں کرتی ہوں بلکہ آپ ہی کو اپنے کارندوں پر قابو نہیں اور ہی ہر وقت ہم پر پتھر پھینکتے ہیں اور جنگ و جدل شروع کرتے ہیں۔ اسکے بعد جواب دینا ہم پر حلال ہو جاتا ہے۔

Last edited:

QaiserMirza

آپ کے ہزاروں پیارے جنھیں ما رواے عدالت قتل کیا گیا ان کا رونا چلا آرہا ہے وقتا فوقتا
ان ہزاروں کا رونا کون رویے گا جن کو آپ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے خود قتل کر دیا
ان ہزاروں کا رونا کون رویے گا جنھیں آپ نے بھتہ اور فطرہ نہ دینے پر قتل کر دیا
ان ہزاروں کا رونا کون رویے گا جنھیں آپ نے اپنے پیر و مرشد کا نافرمان قرار دے کر قتل کر دیا

انشاللہ وہ دن پھر آیے گا جب نصیر الله بابر اور شعیب سڈل جیسے دل رکھنے والے کراچی کو پھر سے عروس البلاد بنائیں گے

Farooq Khan

MPA (400+ posts)
PTI & mqm are two parties but my question to mehwish what is important our country or two persons in my opinion Pakistan first than come the rest but for you i think tafu bahi first correct me if i am wrong thanks.
 
nasirzaman

Senator (1k+ posts)

آپ کے ہزاروں پیارے جنھیں ما رواے عدالت قتل کیا گیا ان کا رونا چلا آرہا ہے وقتا فوقتا
ان ہزاروں کا رونا کون رویے گا جن کو آپ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے خود قتل کر دیا
ان ہزاروں کا رونا کون رویے گا جنھیں آپ نے بھتہ اور فطرہ نہ دینے پر قتل کر دیا
ان ہزاروں کا رونا کون رویے گا جنھیں آپ نے اپنے پیر و مرشد کا نافرمان قرار دے کر قتل کر دیا

انشاللہ وہ دن پھر آیے گا جب نصیر الله بابر اور شعیب سڈل جیسے دل رکھنے والے کراچی کو پھر سے عروس البلاد بنائیں گے

ji ke molvi tum logon ne jo islam ke nam per qatal kiye un ka hisab kaun de ga tum logon ki gunda gerdi aaj bhi talimi edaron meh jari hai masjidon meh jari tum kis munh se apna makhru cherah le ker chale aate hu Allah aap jaise munafiqon se nijat dilaye is mulk ko fasad phelane wale molvion se bachaye(amen)
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

ہماری ان باتوں (عمران خان اور پی ٹی آئی کی ان منافقتوں) کا جواب تو آج تک کوئی نہیں دے سکا ہے جو آج آپ سے کسی جواب کی امید ہوتی۔

ہر دفعہ ہی ان سوالات سے فرار ہو کر ایسی ہی چیخ و پکار شروع کئ گئی ہے جیسا کہ آپ کی طرف سے اس وقت کی جا رہی ہے۔

مگر ہزار پروپیگنڈے کے باوجود اہل کراچی ہر ہر ملنے والے موقع پر زور سے سر پر چپت لگاتے ہیں اور ہر الیکشنز میں اس ماورائے عدالت بہنے والے خون کا حساب تازہ کر دیتے ہیں جس کو آپ شیر مادر سمجھ کر ہر دفعہ ڈکار مارے بغیر ہضم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔

آپ کا منہ بولا شیر جیسا لیڈر ایک مرتبہ تو پہلے ہی چوہے بنا نائن زیرو پہنچا ہوا تھا اور لمبی چوڑی تقریر کر کے قائد الطاف حسین کی شان میں تعریفوں کے پل باندھ رہا تھا کہ وہ عظیم انقلابی لیڈر ہیں۔

مگر کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی یاداشت کمزور ہے۔ ہمارے ہزاروں پیاروں کے ماورائے عدالت خون کی طرح وہ اس واقعے کو بھی ڈکار جانا چاہتی ہے، مگر یہ اسے ہضم نہیں ہو گا۔

پی ایس:۔
پی ٹی آئی کے دیگر ممبران سے معذرت کے ساتھ کہ مجھے عمران خان اور پی ٹی آئی پر بات کرنے کا شوق نہیں۔ مگر پہل میں نہیں کرتی ہوں بلکہ آپ ہی کو اپنے کارندوں پر قابو نہیں اور ہی ہر وقت ہم پر پتھر پھینکتے ہیں اور جنگ و جدل شروع کرتے ہیں۔ اسکے بعد جواب دینا ہم پر حلال ہو جاتا ہے۔

شکوا بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور۔
اقبال

تحریک انصاف بلکل جواب دینے کے لیے تیار ہے مگر ان قاتلوں اور بھتہ خوروں کو نہیں جنہوں نے کراچی کا امن خراب کر رکھا ہے۔
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں بزات خود عمران خان پر نتکید کرتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ کوئی بادشاہی نہیں چلاتا جسکے سامنے سارے درباری تعریفوں کے پل باندھتے ہیں۔ یہاں تک کہ شیخ رشید کے ساتھ الحاق اور کئی متنازعہ شخصیات کی تحرک انصاف میں شمولیت پر بھی میں تنکید کر چکا ہوں۔ کیونکہ میں تنکید کا مطلب سمجھتا ہوں اسلیے مجھے آپ سے جاننے کی ضرورت نہیں کہ تحریک انصاف کے پاس کوئی جواب نہیں۔ تنکید کا حق وہ رکھے جو ہمدرد اور مخلص ہو۔ وہ مخالف جسکا کام ہی اپنی کرتوتوں پر پردا ڈالنا ہو اسکی بات سننا سوائے بیوقوفی کے کچھ نہیں۔ اسی لیے میں تمہاری کسی بات کا کوئی جواب دینا خلاف شان سمجھتا ہوں بلکہ میں مزید بینکاب کروں گا تمہاری بھیانک شکلیں۔ ہاں ڈاکٹر قدیر' اوریا مقبول جان' جرنل حمید گل' ہارون رشید یا زید حامد جیسے لوگ تحریک انصاف پر تنکید کریں تو بات بھی بنتی ہے کیونکہ انہوں نے کوئی ووٹ نہیں لینے ہیں۔

تم کہنا کیا چاہتی ہو کہ یہ قتل و غارت ایم کیو ایم نہیں کرواتی۔ چلو مان لیا۔ اب اپنا استعفا میز پر رکھو اور دوفعہ ہو جاو کیونکہ پھر کوئی اور قاتل آئے گا اور ٹارگٹ کلنگ کر کے چلا جائے گا اور پھر یہی بکواس سننے کو ملی گی کہ ایم کیو ایم قاتلوں کو پکڑنے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ یہ موقع نہ آئے اسلیے تم نااہلوں سے یہ کہا جاتا ہے کہ اپنے گھر جاو اور اسے آنے دو جو قاتلوں کو پکڑ سکے۔
مگر اچھی دلیل ہے کہ اگر م ق م نااہل ہے تو پھر پورے کراچی میں ووٹ کیسے لے لیتی ہے۔ جس شہر میں الیکشن کے علاوہ لاشوں کا یہ حال ہو وہاں الیکشن کے دن کیا حال ہوگا۔ ووٹ ہی لینا ہے نہ تو جاگیردار بھی لے لیتے ہیں۔
اور جاگیردار سے یاد آیا کہ باتیں بڑی بڑی کرتے ہو کہ جاگیرداروں کا احتصاب کرو گے مگر زرداری کی گود میں تو ایسے بیٹھے ہو جیسے وہی تمہارا مائی باپ ہو۔ اس سے زیادہ کیا منافقت بتاوں۔
چلو یہ مان بھی لیا جائے کہ ووٹنگ کا عمل بلفرض محال ٹھیک ہوتا ہے تو بھی ون مین ون ووٹ کے تصور کو دلیل بنا کر پیش تو نہیں کیا جاسکتا جبکہ آدھی سے زیادہ عوام تو سٹار پلس اور شعیب سانیا کی فین ہے۔ دکھا جائے گا تو صرف کردار اور کارکردگی جسے ووٹ دیا جارہا ہے۔ اور کارکردگی کیا ہے' بھتہ خوری اور قتل۔ دیکھو کیا لائن لکھ رہا ہوں کہ کارکردگی ہی ایم کیو ایم کا کردار بن گیا۔ میں تو کوئی لکھاری بھی نہیں مگر تم لوگوں کی حرکتوں دیکھ کر میرے جیسے لوگ بھی کیا کیا لکھ دیتے ہیں۔
ویسے بڑے بڑے بیشرم دیکھیں ہیں مگر تم جیسا نہیں کہ لڑکی ہوکر تم ایک ثابت شدہ قتل و غارت اور بھتہ خوری کے مقابلے میں بحث کیے جارہی ہو۔ خوامخوہ وینا ملک کا نام بدنام کیا ہوا ہے۔ بہت ممکن ہے تم عمران خان کی بہت سی غلطیاں ثابت بھی کردو مگر کتنے لوگ یہ کہتے سنو گی کہ عمران خان نے قتل کیا یا بھتہ وصول کیا۔ عمران خان کی کیا اوقات کہ اتنے اعلہ منصب پر فائز ہو سکے بلکہ یہ منصب تو الطاف حسین جیسے انسان کا ہی ہوسکتا ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ آخر اور بھی کرپٹ سیاستدان موجود ہیں مگر ان پر تو قتل یا بھتہ خوری کا الزام نہیں لگتا تو یہ الطاف کے پیچھے ہی لوگ کیوں پڑ گئے ہیں۔ دھواں تو وہیں سے اُٹھتا ہے جہاں آگ لگی ہو۔
باتیں کرتے ہو تم عمران کے خلاف اور وہ بھی کوئی اور نہیں الطاف حسین کی ہمائت میں۔ واقعی یہ ہوتی ہے لیڈر سے محبت کے لاشیں گرتی جارہی ہیں مگر ہمائتیوں کا پیار بھی اُمڈ اُمڈ آرہا ہے۔ اس پر تو تمہارے ہی پسندیدہ حسن نثار کا قول ہے کہ پاکستانی وہ قوم ہے جو خود اپنے بھائیوں کو مروا کر پھر اسے دفنا کر اسی کی قبر کے پاس بیٹھ کر ماتم کرتی ہے جبکہ پھر اسی قاتل کو سر پہ بٹھا لیتی ہے۔ دیکھو کہ ایک بار پھر کہا کی لائن کہا فٹ کردی میں نے۔
اور پہ بھی کسی چڑہایا ہے وہ لیڈر جو لنڈن سے بیٹھ کر سیاست کر رہا ہے۔ یہاں آکر مرے تو پھر پتا چلے گا کہ کتنے بیس کا سو ہوتا ہے۔ بھئی اتنی محبت تو ہم خان سے نہیں کرتے۔ صرف چند متنازعہ لوگوں کو خان نے اپنی جماعت میں لیا جن کو ابھی ٹکٹ بھی نہیں ملے اور ہم نے تنکید کے ریکورڈ توڑ دیے۔ یقیناً ہم اتنی محبت نہیں کرتے عمران خان سے جتنی تم لوگ الطاف سے کرتے ہو اور ہم خان سے اتنی محبت کرنا بھی نہیں چاہتے کیونکہ ابھی اسے آزمانا باقی ہے اور ابھی تو اسنے بڑے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنا ہے۔

Back
Top