Dr. Aamir Liaquat plays clips of Siasat.pk's Exclusive NA-120 Road Show

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عوام مذہبی، علمی، فکری، جمہوری جمود کا شکار ہیں
 
پنجابی مذہبی، علمی، فکری، جمہوری جمود کا شکار ہیں
Post-Election-Funny-Posters-Message-from-Khyber-Pakhtunkhwa-We-show-them-the-door-if-they-do-not-perform-Pakistan-Elections-2013.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پنجاب اس وقت تینوں بڑی پارٹیوں کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ پنجاب میں پی ٹی ائی، پی پی کے سپورٹرز اور ووٹرز کی کثیر تعداد موجود ہے

جمود کی ایک قسم صوبائی و لسانی تعصب بھی ہے
 
پشتون کی تاریخ بتاتی ہے کہ اُسنے پنجابی نواز شریف، اور سندھی بھٹو کو ووٹ دیکر اپنے آپ کو صوبائی تعصّب سے بالاتر ثابت کیا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پشتون کی تاریخ بتاتی ہے کہ اُسنے پنجابی نواز شریف، اور سندھی بھٹو کو ووٹ دیکر اپنے آپ کو صوبائی تعصّب سے بالاتر ثابت کیا ہے
پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے کے پی کے کی پارٹی نہیں بن جاتی. اسے اے این پی سے الگ رکھیں
پی ٹی آئی کو پنجاب سے ایک بھی ووٹ نہیں ملا ؟ ایک بھی سیٹ نہیں ملی؟
 
Last edited:

اسلام آباد ملا کر شاید چھ یا سات ۔۔۔ آٹے میں نمک کے برابر،،،اس سے ذیادہ تو پختونخواہ میں پٹواری لیگ کو ملے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام آباد ملا کر شاید چھ یا سات ۔۔۔ آٹے میں نمک کے برابر،،،اس سے ذیادہ تو پختونخواہ میں پٹواری لیگ کو ملے
یہ ووٹر پنجابی نہیں ہیں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہر تعصعب سے بالاتر پڑھے لکھے پنجابیوں کا ایک بہت "چھوٹا" سا حصّہ ۔ ۔ ۔
پنجابیوں ہی کے ایک حصے نے پی پی اور دیگر/آزاد امیدواروں کو کو ووٹ دئیے
 
Pak News Official

MPA (400+ posts)
A Patwari in NA 120 doesn't know why he supports PMLN

A Patwari in NA 120 doesn't know why he supports PMLN, watch his funny response

fwje5FgOycg

ALT LINK

Last edited:

khan_sultan

Banned
پشتون کی تاریخ بتاتی ہے کہ اُسنے پنجابی نواز شریف، اور سندھی بھٹو کو ووٹ دیکر اپنے آپ کو صوبائی تعصّب سے بالاتر ثابت کیا ہے

محترم یہ نواز شریف پنجابی ہے ؟ اور عمران خان کون ہے پنجابی یا پٹھان ؟