Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
کیا کسی ملک کے سرونگ وزیراعظم کی کرپشن ملک کی زیادہ بدنامی کا باعث بنتی ہے یا کسی پرائیویٹ کمپنی ایگزیکٹ کی؟
دونوں کے خلاف اخباری خبریں ہی تھیں، کدھر ہے چوہدری نثار؟
کب ہو رہے ہیں نواز شریف کے آفس سیل؟
کب پڑ رہے ہیں چھاپے ؟
کب نواز شریف کو ایف آئی اے گرفتار کر رہی ہے؟
(yapping)