واہ واہ ، خود تو اپنے حسابات اور اخراجات کا آڈٹ کروانے سے انکاری ہیں اور دوسروں کو تڑیاں
یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے
دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فضیحت
تمام اداروں کا آڈٹ ہونا چاہئے اور اس سے کسی کو بھی استثنیٰ نہیں ملنا چاہئے ، ہاں یہ ضرور ہے کہ قومی سلامتی کے امور سے منسلک حصوں تک رسائی محدود کر دی جائے اور اسکیلئے سیکیورٹی کی جانچ پڑتال کا نظام نافذ کر دیا جائے
ف ج