اب ایک انٹرویو کو بیس ٹکرے کر کے لگاؤ ، دوسرا کوئی لگا دے تو مرج کر دیا کرو
آج کے یہ تاریخی الفاظ یاد رکھنے والے ہیں تا کہ کل کوئی " یو ٹرن " کا الزام نہ لگا سکے ، حکومت بناؤ یا حزب اختلاف ، بس
الزام نہ لگاؤ افسوس ہے انتخابی نمائندوں کے انتخاب کے وقت یہ یاد نہیں رہا، خیبر میں حکومت کیلئے تحریک انصاف حزب اختلاف میں کیوں نہ بیٹھی ؟
کنٹرول تحریک انصاف کے لوگوں کا نہ ہوا ،الزام اتحادیوں پر ، عمران خان ایک بات پر ثابت قدم رہو ، یاد رکھو ،بن عنوانی تحریک انصاف کے ممبران کرتے رہے جن پر آپ کا کنٹرول تھا