عام آدمی کی طاقت
انصاف نہ ملے توپارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس، وزراء کے گھروں کی کسی بڑی سڑک پر ایک دھرنا دو اور ساری ٹریفک بلاک کردو، پولیس اور انتظامیہ خود ہی اوقات میں آجائے گی۔
اس عورت کے مکان پر قبضہ ہوا تو اس نے مال روڈ پر دھرنا دیکر ساری ٹریفک بلاک کردی اور پولیس افسران دوڑتے ہوئے آئے