iSupportPTI
MPA (400+ posts)

عمران خان کی آنکھو کی نمی ہم سے چھپ نہیں سکتی کیونکہ وہ ہمارا محسن ہمارا لیڈر ہے۔ پاکستان کو جس بری طرح لوٹا ہے اس کے بعد عمران خان کو نہ چاہتے ہوئے بھی یہ قرضہ لینا پڑ رہا ہے۔ لیکن یاد رکھنا پاکستانیوں عمران خان پاکستان کی لوٹی ہوئی ایک ایک پائی ان سے وصول کرے گا اور پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کر کے رہے گا۔ ہم جانتے ہیں خانصاحب کے جنون اور پاکستان سے محبت کو ۔ یہ بنا لیں کرپشن کا اتحاد عمران خان ان چوروں کے پرخچے اُڑا دے گا یہ اب بھول جائو کہ یہ بچ کر کہیں جانے والے ہیں۔ انشااللہ
www.iSupportPTI.com