آزادی دھرنے کو ان مولویوں کے ڈرامہ دھرنے سے جوڑنے والے احمق خود بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں_ لیکن بغض عمران کے مارے ان محرکات کو بیان کرنے سے قاصر ہیں جن کی وجہ سے دھرنا دیا گیا تھا اور اس کے آئندہ انتخابات میں کتنے مثبت اثرات مرتب ہونے ہیں_
(yapping)
کیوں مُلّاؤں پر بہتان لگا رہے؟ ان کے مقصد کو چھوٹا کر رہے ہوں ۔ ان کا تو امت مسلمہ کی بھلائی کا ایک عظیم ایجنڈا ہے کہ جلد از جلد ان کے لیے حلوے اور کھیر کی دیگوں کا اہتمام کیا جائے ۔ تاکہ وہ پیٹ بھر کر گالیوں سے نعوذ بالله عشق رسولﷺ کا اظہار کر سکیں۔
عمران خان نے جب دھرنا کیا تھا تو وو آمنے حکوک مانگنے کے لئے تھا
یہ مولویو کے دھرنے کی وجہ ہے کے یہ قادری کو قومی شہید بنانا چاہتیں ہیں
ان ساروں کو رینجرز شہید بنا دیں اور انکو اپنے قادری سے ملا دیں جیسس سے انکو اتنی محبّت ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|