Donald Trump sworn in as 45th U.S. President

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اس نے اپنی دولت پہلے بنائی ہے اور اب حکومت میں آیا ہے اور ایک خدمت کا جذبہ ظاہر کر رہا ہے

ہمارے ہاں تو گھاٹے میں چلتی ہوئی فیکٹری کا مالک نواز حکومت میں آیا اور صرف اپنی دولت اور بلڈنگیں بنائی

اور ملکی دولت اپنے قبضے میں کی ، اپنے اپارمنٹ بناۓ

لعنت ہمارے چووروں پر
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)

isko reverse noora bhi kaha ja sakta hai!!!:lol::lol::lol:
 
Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
اب لگتا ھے قیامت نزدیک ھے جو جتنا بڑا جاھل چور اور ڈاکو ھے وہ یاتو وزیراعظم یا صدر ھے
پاکستان کی مثال لےلو
 
Back
Top