mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
where did you got this stupid news about demands. till now there is no such demands from any side. please don't follow these kind of rubbish news. wait and see.
Does Taafu have courage to come back to Pakistan ?
Mujhe bhi is sawal ka answer chahiye, Mehwish bhai say.
mehwish aka Abdul Qabbas,.. answer this question if you have courage? :DDoes Taafu have courage to come back to Pakistan ?
where did you got this stupid news about demands. till now there is no such demands from any side. please don't follow these kind of rubbish news. wait and see.
Does Taafu have courage to come back to Pakistan ?
Always busy in writing such news.
Mujhe bhi is sawal ka answer chahiye, Mehwish bhai say.
ایک ضروری تصحیح:سوات آپریشن سے پہلے اے این پی نے اتمام حجت کے طور پر صوفی محمد سے بات چیت کی، لیکن یہ مذاکرات کامیاب نہ ہوئے اور طالبان کی کارروائیوں میں شدت آگئی جس کے بعد فوجی کارروائی کی گئی۔ اور طالبان کو وہاں سے نکالا گیا۔ اس سارے سلسلے میں عمران خان کا حصہ صرف بیانات تک تھا۔ فوجی آپریشن کے بعد عمران خان نے یہ کہا تھا کہ آپریشن محدود اور کم از کم وقت میں مکمل ہونا چاہیے۔ سوات آپریشن سے متعلق اس سے زیادہ عمران خان کا کوئی رول نہیں۔
طالبان نے بونیر جانے کی کوشش کی لیکن بونیر کے عوام نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اور بونیر میں طالبان کے پیر نہ ٹک سکے۔
اس ویب سائڈ پر موجود ایک ممبر مسلسل سوات امن مذاکرات کے سلسلے میں عمران کے متعلق غلط باتیں پھیلا رہی ہے۔ اور مسلسل اس بات کی پرچار کرتی ہے کہ سوات میں بد امنی اور قتل غارت گری عمران کی وجہ سے ہوئی ہے۔
یہ ممبر ایک ایسی پارٹی کی نمائندگی کرتی ہے جو خود دہشت گردی میں ملوث ہے،اور اس پارٹی کا وطیرہ ہے کہ جھوٹ بولو اور اس تسلسل سے بولو کہ لوگ اس کو سچ سمجھ لیں۔اس ممبر کے اکثر تھریڈ نفرت آمیز بیانات پر مبنی وتے ہیں ،دوسرون کو کذاب، جھوٹا، بے ضمیر، بے شرم کہنا اس کا وطیرہ ہے۔
معذرت، آپ نے حقائق کو انتہائی توڑ مڑوڑ کر پیش کیا ہے۔
سوات امن ڈیل میں عمران خان اکیلا نہیں تھا، مگر اسکا کردار سب سے بڑا تھا اور اس نے سب سے بڑی کیمپئن چلائی تھی اور قوم کو سبز باغ دکھائے تھے کہ جیسے سوات امن ڈیل کے بعد سوات میں امن و ترقی کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی۔
اسی لیے جب صوفی محمد نے پاکستانی نظام کو "کافرانہ" نظام بولا، تو اس پر عمران خان سر پیٹ کر رو رہا تھا کہ: ہائے ہائے صوفی محمد نے مجھے دھوکا دے دیا۔
سوات میں قابض ہو کر طالبان نے جو فتنہ و غارتگری مچائی، اسے بھی آپ نے بگاڑ کر پیش کیا تاکہ اسکا انکار کر سکیں۔ مگر لوگوں کی یاداشت اتنی ہے کہ انہیں سوات کے واقعات یقینا یاد ہوں گے۔ چنانچہ میں اس مزید تبصرہ کرنا غیر ضروری سمجھتی ہوں۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔ امین۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|