عارف علوی صاحب بہت دیرینہ دوستی ہے ٹوٹر پر مگر ایک میری عرض سن لیں اس شخص پر پاچاس سے اوپر نیب کسیز ہیں اور ایف ای ایے میں کیسز ہیں جالی ڈگری کا سردار یہ شخص ہیں آج بھی آپکے لیے ہمارا دل جان سب کچھ قربان مگر اس شخص سے ہزاروں طلبہ دل برداشتہ ہیں میرا کیس بھی اس کے خلاف ہے سپریم کورٹ میں درج ہے تو لہٰذا پلیز پاکستان پر رحم کھا نے کا وقت ہے