Doctor in Quetta lost his eyesight due to police brutality - No coverage in media

khalid100

Minister (2k+ posts)
I got this post via FB and searched for it and found it is true. There are other forums that have reported it too but no mention of it in the mainstream media.

12928349_1522347674457435_1881314414220879063_n.jpg

There are details on YDA's FB page too.

https://www.facebook.com/YDAPakistan

https://www.facebook.com/YDAPakista...24183841349/10154138697726350/?type=3&theater
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات پر افسوس بنتا ہے ، مگر ڈاکو ڈاکٹر بھی جو کر رہے مریضوں سے وہ بھی کوئی قابل ستائش نہیں ، ہڑتالیں کر ، کر کے پورے نظام کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے تم ڈاکٹروں نے ، انسانیت کی کیا خاک خدمت کرنی ہے تم لوگوں نے کونسا ڈاکٹر ہے جو آج کل ہزار کے نوٹ سے کم لے رہا ہے وہ بھی دس منٹ دینے اور اس کے بر عکس غریب کی ،،،دیہاڑی ،، کتنی ہے روز کی وہ پتا ہے تم لوگوں کو ؟ کوئی شرم ہونی چاہیے ، اور میرے نزدیک جیسے پولیس کے محکمے میں کوئی مرے بھی تو عوام کو بہت افسوس نہیں ہوتا ویسے ہی تم لوگوں کا بھی حال ہو جانا ہے اگر غریب پر رحم نہیں کرو گے تو
 
First of all I am not a doctor and no sympathy for butchers who work in disguise of doctors. Found this particular incident shocking hence shared.
2ndly kindly take a look at what the protest was about and you might want to revisit your words after watching it.

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام احتجاجی کا مقصد کیا تھا وہ کیا سہولیات چاہتے تھے کیا وہ ذاتی مسائل کے حل کے لئے نکلے تھے یا ان کو عوام کی فکر تھے پولیس ڈاکٹرز کو دہشت گرد سمجھتے ہیں ایک گرفتار ڈاکٹر کےساتھ پولیس کا رویہ اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر کا میڈیا سے بات چیت ضرور سنیئے
https://www.facebook.com/jamal.tarakai.7/posts/10206384629194631
https://www.facebook.com/jamal.tarakai.7/videos/10206384552512714
 
مجھے اس ڈاکٹر کے واقعہ کا افسوس ہے اور میں مجموئی طور پر ڈاکٹر حضرات کی جو حرکات ہیں انکے بارے میں کہ رہا تھا اور ہوں . باقی ہزاروں میں کوئی ایک آدھ ہی انسان کا بچہ ہے ورنہ یہ ڈاکو سے برے ہیں