Do You Really Love Qur'an?

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
جزاک اللہ - بہت موثر اور خوبصورت بیان اگرچہ مختصر - قرآن کو ہماری زندگیوں اور ہماری فکرکا محور اور مرکز ہونا چاہئے لیکن ہمیں تماش بینی سے فرصت تو ہو - اللہ ہدایت سے نوازے - آمین