Do you Agree?

Salma Khan

Minister (2k+ posts)

16864260_10154663878972663_774722524850270409_n.jpg
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یار
اس پالیسی میں انڈیا نے بہت زیادہ انویسٹ کیا ہے

اس کا مقصد یہ ہے کہ انڈیا کی پاکستان سے آئندہ جنگ میں انڈیا کی زمین استمال نہ ہو بلکہ افغانستان کی زمین استمال ہو

تاکہ انڈیا پر سکوں رہے ، اور ترقی کرتا رہے

انڈیا کی انویسٹ منٹ میں نواز بھی شامل ہے ، دیوبندی مولوی بھی شامل ہیں

یہ مولوی قوم کو الجھا رہے ہیں کہ یہ امریکہ کی جنگ ہے
 
Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Sectarian faction is the other stunt used by the whole world against......... infact all sects are being involved (as extremist) in terrorism Shia sunni, deobandi ahle hadis........ etc

100%

and foot soldiers are supplied by ikabireen-e-deoband.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Sectarian faction is the other stunt used by the whole world against......... infact all sects are being involved (as extremist) in terrorism Shia sunni, deobandi ahle hadis........ etc

No ......Only AhleHadeees and Deobndi are influenced by Indian establishment against Pakistan.

It is unfortunate ....

thats why all these Mullas are with Indian planted Taliban ....
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
دینی جماعتوں کو برا تو نہی کہتا لیکن جب تک ریٹائرڈ جرنلز ریٹایرڈ ججز کو سرعام لٹکایا نہی جاتا اور پھر شریف خاندان زرداری فیملی کو انکی جائیدادوں سمیت ضبط نہی کیا جاتا
انڈیا امریکہ افغانستان کے باپ کی بھی جرات نہی پاکستان کی طرف نظر اٹھانے کی
شکریہ جی تھریڈ سٹارٹر کا جب بھی حالات نواز شریف کیلیے خراب ہوتے ہیں اور عمران شوکت خانم یا کسی پراجیکٹ کا افتتاح کرنے لگتا ہے دھماکے دہشت گرد نکل آتے ہیں
میرے منہ میں خاک لگتا تو ایسے ہے جیسے آرمی کی بھی فل سپورٹ ہے
 
Back
Top