Do You Agree?

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
وڑائچ صاحب دشمن کا کام نقصان پہنچا نا ہے ،ان سے خیر کی امید احمقانہ بات ہو گی ،ذرا اپنے گھر میں چاہتئ مار کر دیکھتے ہیں، عرب و عجم ترک و فارس کتنے سنجیدہ ہیں او آئی سی کتھے گئی سی ،حکمران نواز اور زرداری اور نتائج خالد بن ولید، اور طارق بن زیاد سے کا منتظر رہنا کیا یہ کھلا تضاد نہیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
وڑائچ صاحب دشمن کا کام نقصان پہنچا نا ہے ،ان سے خیر کی امید احمقانہ بات ہو گی ،ذرا اپنے گھر میں چاہتئ مار کر دیکھتے ہیں، عرب و عجم ترک و فارس کتنے سنجیدہ ہیں او آئی سی کتھے گئی سی ،حکمران نواز اور زرداری اور نتائج خالد بن ولید، اور طارق بن زیاد سے کا منتظر رہنا کیا یہ کھلا تضاد نہیں

دشمن کا کام یقینا نقصان پوھنچانا ہی ہے. مگر بیماری کا علاج کرنے سے پہلے مرض کی صحیح تشحیص اور مریض کا ذہنی طور پر تیار ہونا ضروری ہے. کار آمد بیوقوفوں کی کھوپڑی میں ڈالنا بھی ضروری ہے
 
Phoenix11230

MPA (400+ posts)
To fight such enemies Muslims have think on a much higher level than they are now. It is a pity that none in the Muslim world are capable of doing that. Most muslims are unfortunately all brawn and no brains.
 
Last edited:

Back
Top