Admin: Please add a poll with the following options:
Do U Support the Request of the Petitioner against the " Ever Growing Nudity & Vulgarity and Obscenityl in Pakistani Media?"
1. Yes.
2. No.
Haya to ankoon may hooti hay.. agar koi mini scirt may larki hoo to gora uski taraf bi nahi deikhta (Ull.u ka Pthah hassan nissar)
in begharat logon ko pehlay thik kareen chanel say nikaleen jaab tak ya gandi machlieen rehaeen gi ya **** pehlati raheen gi.
نہ صرف ایسی تمام سائٹس پاکستان میں بند ہونی چاہیے بلکہ ٹی وی چینل پر بھی اس طرح کے پروگرام جو اخلاق سے گرے ہوے ہیں پابندی لگانی چاہیے
فحش فلمیں جو سر عام دستیاب ہیں اور لوگوں میں برائیاں پھیلا رہی ہیں ان پر بھی پابندی ہونا چاہیے
I do agree Brother ......اس دور کے انداز ہی نرالے ہیں
سود کا نام مارک اپ
طوائف کا نام فنکار
میراثی کا نام گلوکار
کنجری کا نام اداکارہ
بے غیرتی کا نام کھلا ذہن
شرم و حیا کا نام تنگ نظر
بے پردگی کا نام موڈرن
اور پردہ کا نام دقیانوسی
واہ میرے پاکستانی مسلمان
میں نے دیکھا ہے کہ فیشن میں الجھ کر اکثر
تم نے اسلاف کی عزت کے کفن بیچ دیے
نئی تہذیب کی بے روح بہاروں کے عوض
اپنی تہذیب کے شاداب چمن بیچ دیے
Let me add it ......اور جسم فروش کا نام سیکس ورکر
I do agree Brother ......اس دور کے انداز ہی نرالے ہیں
سود کا نام مارک اپ
طوائف کا نام فنکار
میراثی کا نام گلوکار
کنجری کا نام اداکارہ
بے غیرتی کا نام کھلا ذہن
شرم و حیا کا نام تنگ نظر
بے پردگی کا نام موڈرن
پردہ کا نام دقیانوسی
اور جسم فروش کا نام سیکس ورکر