Dj butt message about Imran Khan and PTI

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی تیری ضرورت نہی رہی ۔۔۔ ہاں اگر تو معافی مانگ لے تو ہم تیرے ہی ڈھول پر انقلاب لانے کی کوشش جاری رکھیں گے
:)
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
پٹوارن حاضرہو. اس کے لیولکا نیوز ہے


یہ تو پرانی باتیں ہیں
اب تو بھئی ایسا ہے کہ ڈی جے بٹ صاب فرماتے ہیں کہ
میں فیملی سمیت بنی گالہ کے باہر سارا دن کھڑا رہا لیکن عمران خان صاب نے اندرآنے کی اجازت نہ دی

بس یادیں۔۔یادیں۔۔یادیں رہ جاتی ہیں
کچھ چھوٹی چھوٹی باتیں رہ جاتی ہیں

CJ0I7h-UkAAF2Br.jpg
 
Last edited:

fizasyed

Banned


یہ تو پرانی باتیں ہیں
اب تو بھئی ایسا ہے کہ ڈی جے بٹ صاب فرماتے ہیں کہ میں بنی گالہ کے باہر سارا دن کھڑا رہا لیکن عمران خان صاب نے اندرآنے کی اجازت نہ دی

بس یادیں۔۔یادیں۔۔یادیں رہ جاتی ہیں
کچھ چھوٹی چھوٹی باتیں رہ جاتی ہیں

This is an exclusive talk, not an old. :)
 

fizasyed

Banned
ڈی جا میراثی عمران کذاب کو چونا لگا گیا اور کذاب خان تم جیسے برین لیس زومبیوں کو ٹھگ کے کھا گیا ۔ ،پھر بھی کہتے ہو ، امران خان دے کنجر خانے وچ اج میرا نچنے نوں جی کر :(دا

Please don't use foul language for anyone!
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Hating for the sake of argument won't validate your words.

and please review all the bad NS, AZ has done with the country. :) THANKS!

oh.. so when there is no counter-argument, start comparing IK with NS and AZ :-)
Typical.. thanks
Bye
 

Back
Top