شرم مگر تم کو نہیں آتی
دس لاکھ کا مجمع لانے کا دعوی کرنے والے سے یہ تو پوچھو کہ تمہیں 76.00000 لاکھ ووٹ پڑے تھے اور تم اُس کا ایک فیصد یعنی 76000 ہزار بھی اپنے ساتھ اس دھرنے میں نہ لاسکے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ تم کو تمہارے 76.00000 لاکھ ووٹرز مسترد کر چُکے ہیں اور یہ تم ہزار پندرہ سو لوگوں جن میں اکثریت مستورات کی ہے ان سر پر بدمعاشی دکھا رہے ہو
ہوش کرو ہوش تم مسترد کیے جا چُکے ہو
ایک طرف سُلطان راہی ہے اور دوسری طرف مصطفی قریشی
اور پیچھے الماس بوبی چھپا بیٹھا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|