Dil Thaam Kar Video Dekhiyay - Watch how flour for samosa, roll is kneaded with feet

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جس ملک میں انرجی نہیں ہو گئی وہاں ایسا ہی ہوتا ہے.

اگر بجلی سستی اور وافر ہو تو یہ لوگ ضرور مشینیں استعمال کریں

کہاں کہاں اس ملک کو ہمارے چور سیاستدانوں نے
نقصان پنچایا ہے.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ہمیں کچھ نہی ہوتا --- تیس سالوں سے ہماری نسلیں گنج ٹبر کے تلوے چاٹ چاٹ کر جوان ہوئی ہمیں تو کچھ نہی ہوا - ان چیزوں سےکوئی فرق نہی پڑتا--- پٹواری منطق



 

Back
Top