Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
جنہوں نے اسے تھپڑ مارا تھا اور بدتمیزی کی تھی وه کوئ لبرل گروہ نہیں، کسی دوسرے مزہبی فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے، جن کی نظر میں اس نے اسلام کی کؤی توھین کر دی تھی
اور اس کے چلے جانے کے بعد ہر مکتبہ فکر کے لوگ غمزدہ نہیں ہیں، مخالف فرقہ کے لوگ خوشیاں منا رہے ہیں. سوشل میڈیا پر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں.
یہ ہی تو قاتل زہر ہے جس نے مسلمانوں کو تقسیم کر رکھا ہے اور لبرلز کی رالیں قابو میں نہیں رہتیں، کیوں فرقے کے ساتھ ساتھ انھوں نے عمل سے بھی جان ہی چھڑا لی ہے، یہ لوگ تنقید سے اپنا پیٹ پالتے ہیں اور فرقہ پرست اپنی لڑائیوں سے ، الله مسلمانوں کو ہدایت دے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|