ye samjh nahi aatii ke kon bewqoof ka bachaa en ku mashwera deta hey.........jis en ku kaha ke jao griftaari dooo wu ye nahi janta ke en ki tu ub awaazz bhi nahi nikal rahi..........
پی ٹی آئ کے کارکنوں کو پانچ سال جیسے لاء اینڈ آرڈر کے نام پر مارا پیٹا گرفتار کیا گیا جیلوں میں ڈالا گیا اسے ایک دن برداشت کر لو بہادر بنو لا اینڈ آرڈر کو فولو کرو ،بہت جھوٹ بولنے دیا گیا باپ کو بیٹی کو بیٹوں کو اب جیل میں آرام کرو .