بہت اچھا میسج لیکن اسے سمجھنے کے لئے اس دماغ کو پہلے بدلنا پڑے گا جو غلام ابن غلام ابن غلام ........ دیکھ لیں بلاول بھٹو کے سامنے ذہنی غلام کیسے کھڑے ہوتے ہیں .. دیکھ لیں ایک پاورفل انسان کی کرپشن کو کس طرح اس کے ذہنی غلام دفاع کرتے ہیں .. ان ذہنوں کو بدلنا مسکل نہیں ناممکن ھے