Difference between Eye Witness and Studio Analyst

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
BwEnQNACYAA1hpB.jpg:large

https://twitter.com/TalatHussain12/status/504725548644311040
https://twitter.com/SaleemFarrukh/status/504725648275808257
 
cokee

Minister (2k+ posts)
humien usi din samajh jana chaiye thaa jab iss ney noorey ka interview kia thaa. noora apney naukaron k ilawa kisi ko b interview nai deta
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یار اس منحوس کی شکل زہر لگتی ہے اور آپ لوگ بار بار اسکے کالمز اور ٹویٹس شیئر کرتے ہے۔

یہ اتنا منحوس اور منافق ہے کہ جب 17 جون ماڈل ٹاؤن کا قتل عام ہورہا تھا تو یہ منحوس فرما رہا تھا کہ منہاج القرآن میں اسلحہ پڑا ہوا ہے اسلیے پولیس نے وہاں حملہ کیا ہے اور یہ وہی مؤقف تھا جو پنجاب حکومت کے جھوٹوں نے بھی اپنا رکھا تھا ۔بعد میں یہ منافق اور پنجاب حکومت دونوں کذاب ثابت ہوگئے مگر مجال ہے اس منحوس نے معمولی سی پیشمانی ظاہر کی ہو۔ یہ اُسی دن سے مجھے زہر لگتا ہے۔

مجھے اس کا عمران سے اختلاف پہ اتنا مسلۂ نہیں لیکن یہ نفرت میں اتنا اندھا ہوجاتا ہے کہ اسے لاشیں نظر نہیں آئیں لیکن پنجاب حکومت کی حمایت یاد رہی۔
یہ ہر معمولی سے معمولی چیزوں پہ ٹویٹس کریگا لیکن ان بے گناہ لاشوں ،ایف آئی آر اور ن۔لیگ کی اس بدمعاشی پہ کبھی ٹویٹس نہیں کریگا۔ لکھاری تو بہت حساس ہوتے ہیں لیکن اس یزید میں ایسا کوئی احساس نہیں ہے۔ ایسے بے انصاف اور بے حس انسان سے مجھے شدید نفرت ہے۔
 
Last edited:

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
Couple of thousands - He needs specs on his eyes but as he is an Aqal e Kul he uses his aqal to see as well.
 
Last edited:

voice

Politcal Worker (100+ posts)
یار اس منحوس کی شکل زہر لگتی ہے اور آپ لوگ بار بار اسکے کالم اور ٹویٹس شیئر کرتے ہے۔

یہ اتنا منحوس اور منافق ہے کہ جب 17 جون ماڈل ٹاؤن کا قتل عام ہورہا تھا اوریہ منحوس کہہ رہا تھا کہ منہاج القرآن میں اسلحہ پڑا ہوا ہے اسلیے پولیس نے وہاں حملہ کیا ہے اور یہ وہی مؤقف ہے جو پنجاب حکومت کے جھوٹوں کا بھی تھا ۔بعد میں یہ منافق اور پنجاب حکومت دونوں کذاب ثابت ہوگئے مگر مجال ہے اس منحوس نے معمولی سی پیشمانی ظاہر کی ہو۔ یہ اُسی دن سے مجھے زہر لگتا ہے۔
مجھے اس کا عمران سے اختلاف پہ اتنا مسلۂ نہیں لیکن یہ نفرت میں اتنا اندھا ہوجاتا ہے کہ اسے لاشیں نظر نہیں آئیں لیکن پنجاب حکومت کی حمایت یاد رہی۔ ایسے بے انصاف انسان سے مجھے شدید نفرت ہے۔

Agar ye aik laakh maan la to theek he warna munafiq. Waisy aap ka kia khiyaal he, kitny bande hoon ge janab?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Agar ye aik laakh maan la to theek he warna munafiq. Waisy aap ka kia khiyaal he, kitny bande hoon ge janab?

میرے خیال میں تم نے میری پوسٹ پڑھے بغیر ہی اپنی لکھ ڈالی۔ جواب دینے کی اتنی بھی کیا جلدی تھی؟

میں نے تو اپنی پوسٹ میں تعداد یا لوگوں کا ذکر تک نہیں کیا۔ 2 ھزار ہو یا 20 لاکھ میری بلا سے، مجھے فرق پڑتا ہے اور نہ عمران کو۔ فرق پڑیگا تو 18 کروڑ ’کیڑے مکوڑوں‘ کو۔ انکا سوچو پی ٹی آئی یا عمران کا مت سوچو۔
 
Sorry janab mera muqsad aap ko samaj nahin aaya. Aap jante hoon ge ke Munafik jo he wo Kufr se be bare cheeze he. Munafic declare karna bare hosla ka kaam he. Har bande ke apni opinion hote he. Agar kissi ko pasand nahin to us ko ignore karo ya jaize criticise karo laikan munafic aur bikao mall munasib nahin.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)

This list confirms the dubious attitudes of all listed above................under the cover of Democracy, System, Constitution, development..........

They are blind folded over 14 murders, corruption, Election rigging, injustice, ...............whole system is entangled in a systemic corruption to serve the vested individual and foreign agendas................
 
اپنی رائے کا حق؟ مذاق مت کرو یرہ۔ اسکا تعلق میڈیا سے ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ میڈیا پہ کتنی جھوٹی خبریں چلتی ہیں۔ اور ایسی ھنگاموں میں تو جھوٹی خبروں کا زور مزید بڑھ جاتا ہے۔ تو اس جیسے سینئر صحافی کو پنجاب حکومت کا ایسا جھوٹا مؤقف من و عن تسلیم کر لینا چاہیے تھا؟ کیا اسے معلوم نہیں کہ ن۔لیگ کے نواز شریف سے لیکر سارے کے سارے ایک نمبر کے جھوٹے اور منافق ہیں؟ کیا اسے معلوم نہیں کہ ن۔لیگ صحافیوں اور ٹی وی چینل کے مالکان کو خریدنے کی ماہر ہے؟ کیسے وہ حکومتی مؤقف کی اس نے من و عن حمایت کی؟

میں نے اسکی منافقت اورجھوٹ اور بھی بُہت سی جگہوں پہ پکڑے ہیں اور اُنکی نشاندہی کے لیے اسے میں ٹویٹ بھی کیا ہے(اور لوگوں نے بھی کیا ہوگا) لیکن مجال ہے کہ کسی غلط خبر پہ کوئی معافی مانگے یا وضاحت پیش کرے۔ یہ اسکی عادت ہے کہ یہ ہر اس خبر پہ من و عن ایمان لے آتا ہے جو، ن۔لیگ کے علاوہ کسی دوسری پارٹی کے خلاف ہو۔ ورنہ ابھی سے اسے چیک کرنا شروع کردوں۔

ویسے میں نے تو اسے بکاؤ مال کہا ہی نہیں۔
 
Last edited:

Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
یار اس منحوس کی شکل زہر لگتی ہے اور آپ لوگ بار بار اسکے کالمز اور ٹویٹس شیئر کرتے ہے۔

یہ اتنا منحوس اور منافق ہے کہ جب 17 جون ماڈل ٹاؤن کا قتل عام ہورہا تھا تو یہ منحوس فرما رہا تھا کہ منہاج القرآن میں اسلحہ پڑا ہوا ہے اسلیے پولیس نے وہاں حملہ کیا ہے اور یہ وہی مؤقف تھا جو پنجاب حکومت کے جھوٹوں نے بھی اپنا رکھا تھا ۔بعد میں یہ منافق اور پنجاب حکومت دونوں کذاب ثابت ہوگئے مگر مجال ہے اس منحوس نے معمولی سی پیشمانی ظاہر کی ہو۔ یہ اُسی دن سے مجھے زہر لگتا ہے۔

مجھے اس کا عمران سے اختلاف پہ اتنا مسلۂ نہیں لیکن یہ نفرت میں اتنا اندھا ہوجاتا ہے کہ اسے لاشیں نظر نہیں آئیں لیکن پنجاب حکومت کی حمایت یاد رہی۔
یہ ہر معمولی سے معمولی چیزوں پہ ٹویٹس کریگا لیکن ان بے گناہ لاشوں ،ایف آئی آر اور ن۔لیگ کی اس بدمعاشی پہ کبھی ٹویٹس نہیں کریگا۔ لکھاری تو بہت حساس ہوتے ہیں لیکن اس یزید میں ایسا کوئی احساس نہیں ہے۔ ایسے بے انصاف اور بے حس انسان سے مجھے شدید نفرت ہے۔
(clap)(clap)Ery well said
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
This list confirms the dubious attitudes of all listed above................under the cover of Democracy, System, Constitution, development..........

They are blind folded over 14 murders, corruption, Election rigging, injustice, ...............whole system is entangled in a systemic corruption to serve the vested individual and foreign agendas................

یار یہ لسٹ کنفرم نہیں لیکن معلوم نہیں کیوں یقین کرنے کو دل کرتا ہے کہ اگر کوئی انکی باتیں سُنے تو ایسے لگے گا کہ ن۔لیگ والے بول رہے ہیں۔ میرے خیال میں ن۔لیگ والے بھی ’جمہوریت‘ کا اتنا اچھا دفاع نہیں کر سکے گے جتنا یہ لوگ کرتے ہیں۔

ویسے مجھے کاشف عباسی، نسیم زہرہ، وسیم بادامی اور بابر ستار پہ شک ہے۔ میرا نہیں خیال کہ لوگ اس لسٹ میں ہونے چاہیے۔

وسیم بادامی کو تو کوئی ایک لاکھ روپے بھی نہ دے کُجا یک مُشت 1 کروڑ روپے۔ ہاہاہا
 
Last edited:

zzzindagi

Minister (2k+ posts)

یار یہ لسٹ کنفرم نہیں لیکن معلوم نہیں کیوں یقین کرنے کو دل کرتا ہے کہ اگر کوئی انکی باتیں سُنے تو ایسے لگے گا کہ ن۔لیگ والے بول رہے ہیں۔ میرے خیال میں ن۔لیگ والے بھی ’جمہوریت‘ کا اتنا اچھا دفاع نہیں کر سکے گے جتنا یہ لوگ کرتے ہیں۔

ویسے مجھے کاشف عباسی، نسیم زہرہ، وسیم بادامی اور بابر ستار پہ شک ہے۔ میرا نہیں خیال کہ لوگ اس لسٹ میں ہونے چاہیے۔

وسیم بادامی کو تو کوئی ایک لاکھ روپے بھی نہ دے کُجا یک مُشت 10 لاکھ روپے۔ ہاہاہا

Naseem Zahra aaj Kal Bohat Khilaf bol rahi hai Long March ke aur Hakumat ka bohat Difa kar rahi hai.. Mein ne us ke Tweets dekhay thay.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Naseem Zahra aaj Kal Bohat Khilaf bol rahi hai Long March ke aur Hakumat ka bohat Difa kar rahi hai.. Mein ne us ke Tweets dekhay thay.

میں نے تو اس دوران اُسے زیادہ نہیں سُنا لیکن پچھلے دنوں الیکشن کمیشن کے ایک بندے کو بُلایا تھا جس نے یہ کنفرم کیا کہ 8-7 مئی کو اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے گئے۔ باقی مجھے زیادہ علم نہیں۔