PeaceLoveUnity
Politcal Worker (100+ posts)

داعش۔۔ اس سے قبل الحرار۔۔ اس سے قبل ٹی ٹی پی ۔۔ اس سے قبل طالبان ۔۔ اس سے قبل القاعدہ ۔۔۔
اہل سنت والجماعت ۔۔ اس سے قبل لشکر جھنگوی ۔۔ اس سے قبل ملت اسلامیہ ۔۔ اس سے قبل سپاہ صحابہ پاکستان ۔۔ اس سے قبل انجمن سپاہ صحابہ ۔۔۔
فلاح انسانیت ۔۔۔اس سے قبل جماعہ الدعوہ ۔۔اس سے قبل۔دعوت التوحید السنہ۔۔۔ اس سے قبل لشکر طیبہ ۔۔۔ردالفساد۔۔۔اس سے پہلے ضرٻ عضب ۔۔۔۔اس اے پہلے راہ حق ۔۔۔اس سے پہلے راہ راست۔۔۔۔۔اس سے پہلے شیر دل ۔۔۔۔اس سے پہلے خیبر تھری۔۔۔اس سے پہلےخیبر ٹو۔۔ اس سے پہلےخیبر ون
فرق اور مماثلت خود تلاش کریں ۔۔۔
میں تو اقبال کے الفاظ میں یہ ہی کہوں گا
وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے آدمی کو دیتا ہے نجات ۔۔۔
کاش آپ ایک ہی دفعہ انتہا پسندی اور دہشتگردی کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کرنے کا ارادہ کر لیتے ۔۔ یہ سٹریٹیجک ڈیپتھ کے فلاپ پلاٹ اور خودسوز طریق کو ترک کر دیتے ۔۔۔ برے اور اچھے انتہا پسند اور دہشت گرد کی تمیز ختم کر دیتے ۔۔۔انتہا پسندوں کی پنیریوں کی مالی سپلائی لائن توڑ دیتے ۔۔۔۔ ملک بھر بالخصوص پنجاب بھر میں ان کے محفوظ مراکز کو ختم کر دیتے ۔۔۔تو
تو ان کو نام بدلنے کی مہلت ملتی نہ آپ کو نئے نئے نام رکھنے کی ضرورت پڑتی ۔۔۔
Last edited: