Difa-i-Pakistan Council Long March against NATO Supply - **Updates + Streaming Link**

Razzi

MPA (400+ posts)
live stream http://jamatdawa.com/


306875_463649116987526_1465302935_n.jpg

391461_440095406024558_1179522855_n.jpg

?<font size="2">
[video=youtube;3cVCO4Wqy_I]

new videos added

http://www.youtube.com/watch?v=3cVCO4Wqy_I&amp;feature=youtu.be[/video]




news-03.gif


pic-02.jpg


 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Difai Pakistan Council long march updates would be here


قوم اب بھی متحد نہ ہوئی تو غلامی کی طویل رات چھا جائیگی: دفاع پاکستان کونسل



-لاہور(نمائندہ جسارت) دفاع پاکستان کونسل کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں طے پایا ہے کہ قوم کو پاکستان کے تحفظ کے یک نکاتی ایجنڈے پر متحد کیا جائے گا۔ پاکستان کو سیکولرا سٹیٹ بنا کر بھارتی بالادستی میں دینے اور افغانستان اور پاکستان کو لڑانے کی امریکی سرپرستی میں جاری گریٹ گیم کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا اور پاکستان کو اس کے نظریہ پر قائم رکھتے ہوئے اسے مدینہ کی ریاست کی طر ز پر اسلامی فلاحی مملکت بنایا جائے گا۔ کانفرنس کی صدارت دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کی جبکہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن ، حافظ محمد سعید‘ شیخ رشید احمد‘ جنرل (ر) حمید گل ‘ مولانا فضل الرحیم ‘ مولاناطاہر محمود اشرفی ، خادم حسین ڈھلو ں، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر‘ حافظ عبدالغفار روپڑی ‘ امیر حمزہ ‘ قاری محمد یعقوب ‘ مولانا عبدالرئوف فاروقی ‘ عبدالرحمن مکی ‘ ڈاکٹر سید وسیم اختر ‘ وقار ندیم وڑائچ اور امیر جماعت اسلامی لاہور امیر العظیم سمیت 50 کے قریب جماعتوں کے نمائندہ افراد نے شرکت کی ۔ مولانا سمیع الحق نے کل جماعتی کانفرنس سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ ہم اس وقت انتہائی نازک موڑ پر کھڑے ہیں ۔ دفاع پاکستان کونسل ملک و ملت کے لیے اللہ تعالیٰ کی خاص نعمت ہے جس میں شامل جماعتیں خالصتاً اللہ کی رضا کیلیے ملک و ملت کے دفاع کیلیے اکٹھی ہو ئی ہیں ۔ اس کے کوئی سیاسی مقاصد ہیں نہ اسے فوج اور ایجنسیوں کی سرپرستی حاصل ہے ۔ ہم نے نوازشریف ، عمران خان ، فضل الرحمن اور ق لیگ سمیت تمام جماعتوں کو دعوت دی کہ یہ قومی اور وطن کے دفاع کا مسئلہ ہے اگر آپ اس کی قیادت چاہتے ہیں تو میں خوشی سے آپ کی قیادت تسلیم کرتاہوں لیکن ان میں سے کسی نے کانفرنس میں شرکت نہیں کی ۔ دفاع پاکستان کونسل کے مقاصد طویل ہیں لیکن اہم ترین مقصد خطے سے امریکی انخلا ، اس سے اپنے ہوائی اڈے خالی کرانا اور ڈرون حملے بند کراناہے، اگر پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ نے قوم کادفاع کیا ہوتا تو آج صورتحال یہاں تک نہ پہنچتی ۔ حکومت نے ہماری آزادی و خود مختاری کا سودا ایک ارب 20 کروڑ ڈالر میں کر لیاہے جبکہ سپلائی بندش سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو روزانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہورہاتھا ۔ فیصلے عورتوں کے ہاتھ میں آ گئے ہیں ملک کو از سر نو آگ میں جھونک دیا گیاہے، جس کا جواب انہوں نے سپلائی کی بحالی کے اگلے ہی روز ڈرون حملہ کر کے 21 معصوم شہریوں ، بچوں اور عورتوں کے پرخچے کردیاہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جن کی یہ ذمہ داری تھی کہ وہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں وہ دشمن کی ہاں میں ہاں ملار ہے ہیں ۔ باڑ کھیت کو کھا رہی ہے ۔ اب معاملہ قومی آزادی کے دفاع تک پہنچ گیاہے ۔ اب وہ لمحہ آن پہنچاہے کہ اگر قوم متحد ہو کر نہ اٹھی تو خدانخواستہ غلامی کی طویل رات چھا جائے گی ۔ حکومت نے غلامی کی دستاویز پر دستخط کر کے جو غلامی کا قلاوہ اپنے گلے میں پہن لیا ہے‘ وہ قوم کو بھی پہنانا چاہتی ہے ۔ پانی سروں کے اوپر سے گز ر گیاہے ۔ پارلیمنٹ کی قرا ردادوں کو در خور اعتنا سمجھا گیا نہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پروا کی گئی ۔ مشیر داخلہ کہتاہے کہ قانون کو ہاتھ میں لیا گیا تو سختی سے نمٹیں گے جبکہ خود حکومت نے کسی قانون پر عمل نہیں کیا ۔ ملٹری آپریشن ، ڈرون حملے ، لاپتا افراد سمیت غربت ،مہنگائی، بے روزگاری اور دہشتگردی وار آف ٹیرر کا نتیجہ ہے ۔ آزاد خارجہ پالیسی کے لیے وار آف ٹیرر سے نکلنا ہوگا ۔ ملک کو بدنظمی اور انتشار کی طرف دھکیلا جارہاہے تاکہ امریکا اور بھارت شور مچا سکیں کہ ان کا ایٹمی پروگرام غیر محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔ امریکا اسلام ،جہاد اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے نجات پانے کے ایجنڈے پر کام کررہاہے ۔ ملکی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کے لیے قوم کو متحد ہو کر سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ آل پارٹیز کانفرنس کے میزبان حافظ محمد سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان امریکا کی طفیلی ریاست یا کالونی نہیں 18 کروڑ آزاد مسلمانوں کا ملک ہے ۔ دفاع پاکستان کونسل پاکستان کے تحفظ کے لیے کام کر رہی ہے ۔ اگر ساڑھے 8 ماہ ناٹو سپلائی بندر ہی تو اس میں دفاع پاکستان کونسل کا بھی بڑا کردار ہے ۔ پاکستان کو توڑنے اور کمزور کرنے کی تمام امریکی سازشیں ناکام بنادیں گے ۔ عوام میدا ن میں نکلیں ۔ جب عوام دریائوں اور سمندرکی طرح آگے بڑھیں گے تو دشمن ان کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے ۔ ہم پاکستان کو ایک آزاد ،خود مختار اور اسلامی ملک دیکھناچاہتے ہیں ۔ ہم مفادات کے بجائے اسلام اور پاکستان کے اساسی نظریے پر متحد ہوئے ہیں، جس جذبے سے پاکستان حاصل کیا گیا تھا آج اسی جذبے سے اس کے دفاع کی ضرورت ہے ۔ حکمران جھوٹے اور دھوکہ باز ہیں جو یہ کہہ کر کہ وہ امریکا کو واپسی کا راستہ دینے کے لیے ناٹو سپلائی بحال کرنا چاہتے ہیں قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ۔ میں دستہ بستہ عمران خان ، نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن سے عرض کرتاہوں کہ آپ کا مؤقف بھی اگر دفاع پاکستان کونسل والا ہی ہے تو پھر آئیں مل کر چلتے ہیں ۔ قوم کا مستقبل دائو پر لگ چکاہے، اب سب کو متحد ہوناپڑے گا۔ کانفرنس سے شیخ رشید احمد ، جنرل حمید گل ، عبدالرئوف فاروقی ، لیاقت بلوچ ، امیر حمزہ ، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر ، خادم حسین ڈھلوں ، ڈاکٹر سید وسیم اختر و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ بعد ازاں اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین لیاقت بلوچ کی طرف سے 2 روزہ لانگ مارچ کا شیڈول جاری کیا گیا، جس کے مطابق 8جولائی کو صبح 10 بجے لاہور سے لانگ مارچ کاآغاز ہوگا ۔ رات کا قیام گجرات میں ہوگا اور راستے کے تمام شہروں سے قافلے ساتھ ملتے جائیں گے ۔ 9 جولائی کو گجرات سے 9 بجے صبح لانگ مارچ کا آغاز ہوگا جو راولپنڈی سے ہوتا ہوا اسلام آباد پارلیمنٹ کے سامنے پہنچے گا۔
 

MuslimPak

MPA (400+ posts)
Re: Difa e Pakistan

سب حکومت کے ساتھ ملے ہوئے ہیں
تحریک انصاف والے اگر دفاع پاکستان کے ساتھ نظر نہیں آنا چاہتے تو وہ اتنا الگ دھرنا تو دے سکتے ہیں اور لانگ مارچ بھی
اور کدھر ہیں ن لیگ والے اور کہاں ہیں ان کی اپوزیشن

دفاع پاکستان میں موجود کالعدم تنظیموں سے نفرت کرنے والو تمہارا احتجاج کدھر ہے ؟
 

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Re: Difai Pakistan Council long march updates would be here

Assalam o Alaikum,

Admin. please give this thread a prominent place on the main page of siasat.pk.
 

MuslimPak

MPA (400+ posts)
Re: Difa e Pakistan

کیونکہ تحریک انصاف کا یا تو اندر سے اتحاد ہو چکا ہے اور اگر اس کو دفاع پاکستان میں موجود کالعدم تنظیموں کے ساتھ کھڑا ہوکر اپنا امیج خراب کرنے کا ڈر ہے تو یہ الگ اپنا دھرنا تو کر سکتے ہیں نہ ؟
Why PTI refused to join DPC ?????
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
Re: Difai Pakistan Council long march updates would be here

Yeh thori deer tamasha krngae to phir jab big boss ka ishara milae ga to phir luk kay bajayengay
 

Razzi

MPA (400+ posts)
Re: Difai Pakistan Council long march updates would be here

[MENTION=6067]such bolo[/MENTION]

ap batado ke ap konsi tehreek chala rahe ho is kam ke liye?
 
Last edited by a moderator:

sdmuashr

Senator (1k+ posts)
Re: Difa e Pakistan

brother that are old posts pls check them

Assalam o Alaikum,

I would rather suggest Admin. (@Waseem and [MENTION=4936]Adeel[/MENTION]) to merge this thread into the thread you already started and give one thread on Difa e Pakistan prominent place on siasat.pk's main page.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Difai Pakistan Council long march updates would be here

ap batado ke ap konsi tehreek chala rahe ho is kam ke liye?
well said 100% agree.
we will see these madrisa moulvis will do nothing,, nato supply will continue, and their protest may die after sometime.
 

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Difa e Pakistan

Imran Khan Zindabad! DPC Zindabad! PTI must support DPC in doing protests against
the corrupt rulers of Pakistan.We must wait for a few days and then criticise PTI.It is too
rarly to criticise PTI falsely.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Difai Pakistan Council long march updates would be here

[MENTION=6067]such bolo[/MENTION]

writing well according to their current situation but public can motivate on the name of America(not islam).
 
Last edited by a moderator:

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Difai Pakistan Council long march updates would be here

Imran Khan Zindabad! DPC Zindabad! Imran Kahn must support DPC against corrupt rulers.
Imran Khan must take part in these protests against the sold rulers.Geo Imran Khan! Geo
PTIQ Geo DPC! Imran Khan Zindabad!
 

onlykami

MPA (400+ posts)
Re: Difai Pakistan Council long march updates would be here

aap thik baat kar rahay hain per yahan nizam ki baat nahi ho rahi aek qoumi salamti ka masla hai aur yeh aek acha step hai k log is kalya bahar niklay aur kch nahi per kam az kam hum awaz tu utha saktay hain
[MENTION=6067]such bolo[/MENTION]
 
Last edited by a moderator: