Dia Mirza speaks up about ban on Pakistani artists in India

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
zyyyyyyyh%20(130).jpg


بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر لگائی گئی پابندی پر پھٹ بڑی اور اپنی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگائے جانے کے خیلاف جہاں کئی بھارتی فنکار اپنی آواز بلند کر چکے ہیں وہی حال ہی میں بھارت کی مشہور اداکارہ اور مس ایشیا 2000 دیا مرزا نے بھی پاکستانی اداکاروں کے حق میں آواز بلند کر دی۔

انہوں کے کہا کہ یہ پابندی کو دونوں مملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے اور ہم اس پابندی سے دنیا کو اپنا خوفناک چہرہ دکھا رہے ہیں۔

http://publicnews.com/india-should-...tani-artists-says-bollywood-actress-dia-mirza
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی مسلمان عورت ایسے بولتی ہے حق کے لیے نہیں تو کیا وجہ ہے اس کی

جب عیاشی کسے کے منہ کو لگ جائے تو پوری زندگی بےغیرت ہو کر کھانا کھاؤ اور روتے رہو
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
who cares!!

اس لیے کے اس نے ہمت دکھائی سچ بولنے کی

مجھے ایک مسلمان عورت دکھا دو جو بےشرمی کے ساتھ مفت خوری پوری زندگی کرنے کے بعد بھی ایک لفظ سچ کا اپنے منہ سے نکالے یا اُس کا بچہ ایسے بولے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

اندھیری رات میں - دیا تیرے ہاتھ میں

کم سے کم یہ بےغریت مسلمان عورتوں سے لاکھ درجے بہتر ہے جو گھر بیٹھ کر پوری زندگی عیاشی کرتی ہیں اور مفت خوری اور فساد میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)

کم سے کم یہ بےغریت مسلمان عورتوں سے لاکھ درجے بہتر ہے جو گھر بیٹھ کر پوری زندگی عیاشی کرتی ہیں اور مفت خوری اور فساد میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں
You seem to be a decent person, who has made some very cogent remarks on this forum but please do not generalize some experiences to all Muslim women. If it hurts feelings, then we can not win hearts as a good Muslim.
My humble request to you.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
If it hurts feelings, then we can not win hearts as a good Muslim.

So u believe all this terrorism, blowing people up, un-educated society. All this can exist if a Muslim women that stays home does nothing can educate the child a little?

Let us call the criminal by her name, shame must be put where it belongs.