Dharne Ke Funds Kaha Se Aaye - Jahangir Tareen Expalins

ان نوسر بازوں کو ڈونیشن دینے والوں کی عقل اور دانش کو 10 توپوں کی سلامی دینی چاہیئے ، کیا عظیم مقصد تھا ،---- سازش کے ذریعے حکومت گرانا ، چینی صدر کے دورہ کو کینسل کروانا ، خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنا -----، فراڈ خان نے یہ پیسہ اپنی عیاشی ،،ہیلی کاپٹر کے کرایوں اور ڈی جے بٹ کو کروڑوں کے معاوضے میں اڑا دئے ،30 کروڑ کی اس عیاشی کا فائدہ یہ ہوا کہ انقلاب لانے کے دعوے دار نے خفیہ شادی کر لی
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
I for one know lower middle class people who do not own a home who have donated thousands of rupees for the Dharna ...
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
ان نوسر بازوں کو ڈونیشن دینے والوں کی عقل اور دانش کو 10 توپوں کی سلامی دینی چاہیئے ، کیا عظیم مقصد تھا ،---- سازش کے ذریعے حکومت گرانا ، چینی صدر کے دورہ کو کینسل کروانا ، خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنا -----، فراڈ خان نے یہ پیسہ اپنی عیاشی ،،ہیلی کاپٹر کے کرایوں اور ڈی جے بٹ کو کروڑوں کے معاوضے میں اڑا دئے ،30 کروڑ کی اس عیاشی کا فائدہ یہ ہوا کہ انقلاب لانے کے دعوے دار نے خفیہ شادی کر لی

لدھڑ پاکستانی، اپنی ننگی لیگ کی بھی بینک سٹیٹمنٹ دکھا دو اس کے بعد چالیس توپون کی سلامی مجھ سے لے لینا.ہ ہ
 
:biggthumpup:میں نے کچھ غلط کہہ دیا پتواڑی جی جو آپ ہتھوڑا لے کے حملہ آور ہو گئے ؟
لدھڑ پاکستانی، اپنی ننگی لیگ کی بھی بینک سٹیٹمنٹ دکھا دو اس کے بعد چالیس توپون کی سلامی مجھ سے لے لینا.ہ ہ
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup:میں نے کچھ غلط کہہ دیا پتواڑی جی جو آپ ہتھوڑا لے کے حملہ آور ہو گئے ؟
مائنڈ تو تم کر گئے ہو گاجر ، پہلے تم شلوار گجر تھے لوگوں نے تم کو تنگ کیا تو تم نے اپنا نام ہی بدل لیا اب گاجر کے ساتھ پاکتانی لگانے سے تمہاری اصلیت تو نہیں بدل سکتی ہ ہ ہ
[hilar]
 
desan

President (40k+ posts)
Media and Derbaris have tried their best to spread rumours and innuendos, but donations keep climbing thanks to the stature of Mr. Clean!!!
 
:biggthumpup:میں نے کو ئی مائنڈ نہیں کیا تمہیں غلط فہمی ہو ئی ہے