Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
To watch complete show , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...e-Captan-Wazir-Alla-Sindh-Hain-Sharjeel-Memon
Last edited:
دھرنے کے دوران ایک وقت ایسا آیا جب لوگ مارشل لا کی سازش کرنے لگے
جیسے کہ میں ۔۔ آپ کے بھائی
لین جی آپ کے بھائی نے بڑا زور لگایا، جرنیلوں کو اللہ رسول کے واسطے دئے
کام نہ بنا تو فیصل رضا عابدی کے ساتھ دن میں چار چار پروگرام کئے
اس سے بھی بات نہ بنی تو شاہیں صہبائی
بس۔۔ مت پوچھیں آپ کے بھائی نے کیا کیا نہ کیا
مارشل لا نہ آیا
حالانکہ قیامت کی آخری نشانیوں میں صاف مارشل لاء بارے لکھا ہوا ہے
ڈاکٹر شاہد مسعود
دھرنے کے دوران ایک وقت ایسا آیا جب لوگ مارشل لا کی سازش کرنے لگے
جیسے کہ میں ۔۔ آپ کا بھائی
لیں جی آپ کے بھائی نے بڑا زور لگایا، جرنیلوں کو اللہ رسول کے واسطے دئے
کام نہ بنا تو فیصل رضا عابدی کے ساتھ دن میں چار چار پروگرام کئے
اس سے بھی بات نہ بنی تو شاہیں صہبائی
بس۔۔ مت پوچھیں آپ کے بھائی نے کیا کیا نہ کیا
مارشل لا نہ آیا
حالانکہ قیامت کی آخری نشانیوں میں صاف مارشل لاء بارے لکھا ہوا ہے
ڈاکٹر شاہد مسعود
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|