Dharna siyasat murdabad :- Pervaiz Rasheed intehai jazbaati hogaye

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
کوئی اس کو سمبھالو، کہیں میاں صاحب کی طرح اس کو دل کا دورہ نہ پڑ جائے اور پھر اسے بھی پاکستانی عوام کے خرچے پر ہارلی سٹریٹ لے کر جانا پڑیگا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اصل میں گنجوں کو زندگی میں پہلی دفعہ تجربہ ہو رہا ہے کہ اپوزیشن ہوتی کیا ہے ، پورا زور لگا کر ہینکنے کی بجاۓ کچھ ڈیلیور کر کے دکھائیں ، ورنہ لوٹ کا سارا پیسا انکی بیماریوں پر خرچ ہو جاۓ گا
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیچارے کو پتہ ہے اب ڈنڈا پھر سے جانے کو تیار ہے اور اب تو نکالنا بھی نہیں کسی نے۔
 

Siraj Ahmad

Voter (50+ posts)
Maryam Nawaz ko Bacha na huwa to uss ka ilzam bhi Imran Khan per lag jaye ga...


i dont like zardari, imran khan and G.a.n.j.a.y , all..... lekin besharmi ki bhi had hoti hai her baat ka ilzam imi k dharnay per...
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Dharan siasat murdabad, lekin corruption or barbaadi ki siasat zindabad ? Wah kya khene hai tere Goebbels Rasheed.
 

Back
Top