ڈجی رینجرز بلال اکبر: آپ کی عمر کتنی ہے سائیں ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے؟
سائیں قائم : بس جب ڈاینوسار بھوک سے مرے تو پھر ایک طوفان آیا تب میں وجود میں آیا. آپ بتائیں کہ آپ اس آثار قدیمہ کہ پیچھے کیوں پڑے ہیں ویسے بھی قیامت سے کچھ دن پہلے میرا دہانت ہو جانا ہے.
دجی رینجرز بلال اکبر : آپ ابھی کیوں نہی مر جاتے کیوں اس دھرتی پر بوجھ بنے ہیں؟
سائیں قائم : او بابا! ہزاروں سالوں میں میرا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکا تم کیا بات کرتے ہو؟
ڈجی رینجرز بلال اکبر : اے وی گل اے شیطان قیامت تک کتھے نیں جاندا. جیو بگیرتا!
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]