DG ISPR press conference on coronavirus situation

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھا تو یہ گونگا بہرا نہیں کیونکہ یہ بندہ جب سے ڈی جی بنا ہے آج پہلی بار اسکی شکل نظر آئی ہے جب سے یہ بنا تھا ملک میں ایسے ایسے بحران آے مگر اس بندے کو کچھ کہنے کی توفیق نا ہوئی اور لگتا تھا یا تو یہ سیٹ خالی ہے یا اگر کوئی ہے تو کوئی شرماؤ عورت یا کوئی پبلک کا سامنا نا کر سکنے والا بندہ ڈی جی لگا ہے جس کو اتنی توفیق ہی نہیں ہوئی کہ ہر اہم موقعے پر آرمی کا موقف عوام کے سامنے لا سکے یہ کونسے کاموں می مصروف تھا ؟ بھر حال دیرآ ید درست آید ویلکم مسٹر ڈی جی
 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو یہ گونگا بہرا نہیں کیونکہ یہ بندہ جب سے ڈی جی بنا ہے آج پہلی بار اسکی شکل نظر آئی ہے جب سے یہ بنا تھا ملک میں ایسے ایسے بحران آے مگر اس بندے کو کچھ کہنے کی توفیق نا ہوئی اور لگتا تھا یا تو یہ سیٹ خالی ہے یا اگر کوئی ہے تو کوئی شرماؤ عورت یا کوئی جاہل بیوقوف یا نا اہل بندہ ڈی جی لگا ہے جس کو اتنی توفیق ہی نہیں ہوئی کہ اپنی پوسٹ کے ساتھ انصاف کر سکے اور آرمی کا موقف عوام کے سامنے لا سکے یہ کونسے ذاتی کاموں می مصروف تھا جو اسکو آج تک توفیق نا ہوئی اپنی اصل ڈیوٹی کی جو کہ پبلک ریلشننگ کی ڈیوٹی ہے مگر یہ کہیں اور ہی اپنے ذاتی جائز یا ناجائز ریلشن بنا رہا تھا کیا ؟ بھر حال دیرآ ید درست آید ویلکم مسٹر ڈی جی

Well, this is his 2nd press conference, the first was on the occasion of completion of Radul Fasad. From time to time he does informs the media channels of things happening on borders etc. The previous DGISPR took the charge in a different situation compared to the present, so I think he is doing what he should.
 
ویسے سر می کوئی پاکستان آرمی کا نا ہی مخالف ہوں نا ہی ناقد بلکہ بوٹ پولشیا کا لقب بھی پایا مگر یہ بندہ اپنی باڈی لیںگو ج سے اس قا بل ہی نہیں لگتا کہ اس پوسٹ کے ساتھ انصاف کر سکے اس بندے کی شکل ماتھے پر پڑے ہوۓ غیر ضروری بل یعنی تیوریاں اور باڈی لینگو ج بات کرنے کا انداز کونسی چیز ہے جو یہ اپنے عہدے کے ساتھ انصاف کر سکے یہ پوسٹ آرمی کا چہرہ ہوتی ہے اور اس بندے کا انداز باڈی لینگوج ایسے لگ رہا ہے تھکا ہارا کوئی بندہ جس کو زبردستی تقریر کرنے بٹھا دیا ہو یہ بندہ جنگ کے واسطے تو فٹ ہے مگر پبلک ریلشن کے واسطے نہیں اس بندے کو کسی اور پوسٹ پر اور یہاں کوئی اور بندہ پوسٹ ہونا چاہے جو چہرے سے فریش اور ہنس مکھ بھی لگے اور بیزار اور غصے سے بھرا ہوا جھگڑالو نا لگے
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو یہ گونگا بہرا نہیں کیونکہ یہ بندہ جب سے ڈی جی بنا ہے آج پہلی بار اسکی شکل نظر آئی ہے جب سے یہ بنا تھا ملک میں ایسے ایسے بحران آے مگر اس بندے کو کچھ کہنے کی توفیق نا ہوئی اور لگتا تھا یا تو یہ سیٹ خالی ہے یا اگر کوئی ہے تو کوئی شرماؤ عورت یا کوئی جاہل بیوقوف یا نا اہل بندہ ڈی جی لگا ہے جس کو اتنی توفیق ہی نہیں ہوئی کہ اپنی پوسٹ کے ساتھ انصاف کر سکے اور آرمی کا موقف عوام کے سامنے لا سکے یہ کونسے ذاتی کاموں می مصروف تھا جو اسکو آج تک توفیق نا ہوئی اپنی اصل ڈیوٹی کی جو کہ پبلک ریلشننگ کی ڈیوٹی ہے مگر یہ کہیں اور ہی اپنے ذاتی جائز یا ناجائز ریلشن بنا رہا تھا کیا ؟ بھر حال دیرآ ید درست آید ویلکم مسٹر ڈی جی
وہی کر رہا جسکی اوپر سے ہدایات ہیں ، جو حکومتی پالیسی ہے ۔
۔ ہااں یہ درست کہ شاید پہلی پالیسی بہتر تھی ، عوام کو مسلسل براہ راست آگاہی اور جوابدہی ضروری ہے اور افوااج کے دشمنوں اور بیرون ملک کی افواج کی دھمکیوں کا براہ راست دو ٹوک جواب درست تھا ۔ کہ آئی ایس پی آر سخت جواب دے اورملکی قیادت عالمی سیاست کے تناظر میں بیان دے ۔۔ یہ دو رویہ پالیسی شاید بہتر تھی ( اور پھر فورم پرملک و افواج دشمنوں کا بھی سینا سڑتا تھا اسکا مزا تو کچھ اور ہی ہے ، چوپڑی اور دو د
و)​
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو یہ گونگا بہرا نہیں کیونکہ یہ بندہ جب سے ڈی جی بنا ہے آج پہلی بار اسکی شکل نظر آئی ہے جب سے یہ بنا تھا ملک میں ایسے ایسے بحران آے مگر اس بندے کو کچھ کہنے کی توفیق نا ہوئی اور لگتا تھا یا تو یہ سیٹ خالی ہے یا اگر کوئی ہے تو کوئی شرماؤ عورت یا کوئی جاہل بیوقوف یا نا اہل بندہ ڈی جی لگا ہے جس کو اتنی توفیق ہی نہیں ہوئی کہ اپنی پوسٹ کے ساتھ انصاف کر سکے اور آرمی کا موقف عوام کے سامنے لا سکے یہ کونسے ذاتی کاموں می مصروف تھا جو اسکو آج تک توفیق نا ہوئی اپنی اصل ڈیوٹی کی جو کہ پبلک ریلشننگ کی ڈیوٹی ہے مگر یہ کہیں اور ہی اپنے ذاتی جائز یا ناجائز ریلشن بنا رہا تھا کیا ؟ بھر حال دیرآ ید درست آید ویلکم مسٹر ڈی جی
Gen Gafoor was making a mockery of himself and army by trolling people on internet on daily basis.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Gen Gafoor was making a mockery of himself and army by trolling people on internet on daily basis.
سر جی
بات پرسنلاٹی باڈی لینگویج اور اور وے آف کنڈکٹ اور اسکے فیس ایکسپریشن کی ہو رہی ہے انٹرنٹ کی نہیں پریس کونفرنس کی بات ہے ڈ ی جی یا شاید چیئرمین افضل بھی تو ہے یہ بندہ ہو سکتا ہے بہت اچھا سولجر ہو بہترین انسان ہو بہترین سپاہی بہترین افسر اور یقینن ہوگا مگر اس پوسٹ کے واسطے بلکل نہیں جچتا یہ پوسٹ آرمی کا چہرہ ہوتی ہے یہ بندہ جنگ کے واسطے تو فٹ ہے مگر پبلک ریلیشن کے واسطے نہیں