DG ISPR Major General Asif Ghafoor complete Press Conference | 10 July 2018

karachii

Minister (2k+ posts)
گھر کا آیمپایر

تو

کون سے صاف اور شفاف الیکشن

sir woh yehi tou samjha raha hai, k 1997 mei bhi election k under aur bahar fouj thi.

aur is baar bhi hai, ager 1997 mei fouj nay rigg kiye thay tou aap sahi keh rahay hoo aap ki party ko ziada andaza hai rigging ka
 
Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
infact,,,,,,,,,,,,,, indian army & establishment want nawaz shareef pm of pakistan.............. NS is part of kulbhoshan yadev network.. there are some rumors.. 37 indian engineers given visa on direct instructions from pm house while NS was pm..... if these are true news.. then there must be some reason of these rumors.......................................... Allah knows better
 
Last edited:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
He should be fired for openly threatening a political party leader.

"وقت بتائے گا خلائی مخلوق جیسے القابات کا کیا اثر ہوسکتا ہے"
 
sabbor

MPA (400+ posts)
:اب تو فوج نے

پوری قوم کو آگے لگا رکھا ہے

اور

پوری قوم کو لیفٹ رایٹ اور پیچھے مڑھ کے کاشنز دے رہی ہے

پہلے کبھی ایسے ہوتے نہیں دیکھا

پہلے سینٹ کے ووٹ کے ساتھ غنڈہ گردی ہوئی اب جنرل الیکشنز میں ہونے جا رہی ہے

ڈوب کے مر جاو کشمیر لیتے لیتے ہم مشرقی پاکستان کھو بیٹھے

اب اس فوج کی وجہ سے ہم اندرونی طور پر کمزور ہو چکے ہیں

فوج ملک کو ایک دھاندلی شدہ الیکشن کے ذریعے اپنی من مانی حکومت دینا چاہتی ہے

سینٹ کے الیکشنز میں اس نے ایسے ہی کیا

اس طرح ہماری فوج الله اور قائد اعظم کے احسان کا بدلہ اتار دے گی

جو کچھ ملک کے اندر ہو رہا ہے اسے دیکھ کر ہمیں ڈوب مرنا چاہے

کیونکہ

اس طرح انکو ایک اباوٹ ٹرن ، کھبے مڑھ ، سجے مڑھ اور ان کے اشاروں پر گھوڑ ڈانس اور اونٹ ڈانس کرنے والی حکومت مل سکتی ہے اور آرمی چیف کو
ایکسٹینشن بھی مل جاۓ گی

ہم کیسی قوم ہیں

کہ چھوٹے چھوٹے فایدؤن پر ملک کو قربان کر دیتے ہیں

ملک آدھا رہ گیا ہم نے سبق نہیں سیکھا

خدا ہم رحم کرے - آمین
 
با شعور

Lagta hai tum noore ki g--- soongh ker tun hogae ho. Army has been never this neutral before. Talk about the evil deeds of NS, SS, Mariam NS, AZ, faryal Talpur, Altaf Hussain and MMA... Andhe to nahi ho
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
:اب تو فوج نے

پوری قوم کو آگے لگا رکھا ہے

اور

پوری قوم کو لیفٹ رایٹ اور پیچھے مڑھ کے کاشنز دے رہی ہے

پہلے کبھی ایسے ہوتے نہیں دیکھا

پہلے سینٹ کے ووٹ کے ساتھ غنڈہ گردی ہوئی اب جنرل الیکشنز میں ہونے جا رہی ہے

ڈوب کے مر جاو کشمیر لیتے لیتے ہم مشرقی پاکستان کھو بیٹھے

اب اس فوج کی وجہ سے ہم اندرونی طور پر کمزور ہو چکے ہیں

فوج ملک کو ایک دھاندلی شدہ الیکشن کے ذریعے اپنی من مانی حکومت دینا چاہتی ہے

سینٹ کے الیکشنز میں اس نے ایسے ہی کیا

اس طرح ہماری فوج الله اور قائد اعظم کے احسان کا بدلہ اتار دے گی

جو کچھ ملک کے اندر ہو رہا ہے اسے دیکھ کر ہمیں ڈوب مرنا چاہے

کیونکہ

اس طرح انکو ایک اباوٹ ٹرن ، کھبے مڑھ ، سجے مڑھ اور ان کے اشاروں پر گھوڑ ڈانس اور اونٹ ڈانس کرنے والی حکومت مل سکتی ہے اور آرمی چیف کو
ایکسٹینشن بھی مل جاۓ گی

ہم کیسی قوم ہیں

کہ چھوٹے چھوٹے فایدؤن پر ملک کو قربان کر دیتے ہیں

ملک آدھا رہ گیا ہم نے سبق نہیں سیکھا

خدا ہم رحم کرے - آمین

آجکل نواز شریف ایک نشہ ہے اور لگتا ہے تم نے کتے مار کی پوری بوتل ہی چڑھا لی ہے اور وہ بوتل کچھ زیادہ ہی چڑھ گئی ہے