DG FIA and Ch Nisar rift - What is the background story ? Sabir Shakir reveals

کیا دور کی کوڑی لائے ہیں یہ خاکیوں کے ملازم ،،،یعنی جس کا تعلق ماضی میں فوج سے رہا ہو اس کے ساتھ حکومت اور ا س کے وزیروں کے تعلقات خرا ب ہیں۔؟ کوئی صحافی/اینکر اس حد تک بھی گر سکتا ہے ؟ پتہ نہیں وہ کون ہوں گے جو ان جھوٹوں کا پروگرام دیکھتی ہے ،،،بدترین چینل اے آر وائی ،، اوراس کے اینکر بدترین اینکرز
 

Back
Top