Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/aB1Y9LW.jpg
Last edited:
Watch from 23 minutesسارا شودیکھا مگر نئی بیوی والی خبر کہاں ہے؟
یہ شادی پرانی ہے پچھلے الیکشن سے پہلے شادی کی تھی لیکن سچ ہے اس پر میڈیا نے چوں تک نہیں کی تھی .ڈی ایس پی طارق کی بیوی تھی کلثوم طارق جسے شہباز نے دھمکا کر ملک سے باہر بھیج دیا اور اس کی بیوی اور بچے چھین لئے تھے شہباز بد نظر سے انتظامیہ کے افسران اپنی بیویاں چھپاتے پھرتے تھے..اگر شادی کی یہ خبر عمران خان کے متعلق ہوتی تو سارے میڈیا والے کتوں کی طراع بھونک رھے ہوتے تھے ۔ لیکن یہاں تو بات شہباش شریف کی ہو رہی ھے مجال ھے کہ اس پہ ہامد میر ۔ جاوید چوہدری ۔ رئوف کلاسراہ ارشد شریف ۔ کاشف عباسی ۔ شاہزیب خانزادہ ۔ کامران خان ۔ یا اور اس طراع موم بتی میدیا فافیئہ کریئں گے بات ۔ بلکل بھی نہیئں کریئں گے ۔ عمران خان کے خلاف بات ہوتی تو سب نے ہیڈ نیئوز بھی سب چینلز کی یہی ہونی تھی ۔
point !!!!!!where are the Anchors and Media who like to Bark?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|