اگر فیصلہ نواز شریف کے حق میں آیا تو یہ ملکی تاریخ کا سب سے سیاہ ترین دن ہوگا
اگر حق میں آ گیا تو کرپشن کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔ پھر ہر شخص ہی غیر قانونی رقم کو کہے گا کہ میرے غیر ملکی دوست نے دی ہے۔ پتہ نہیں کرپشن کے مقدمات کیسے سنے جائنگے
adalat ko wo din yaad hai jab nawaz shareef nooron samait supreme court par charh dorrah tha..:p
عدالت کو سمجھ نہی آ رہی کہ بلی کو گھنٹی کون باندھے گا
یار آپ بادشاہ بندے ہو ، یہ سمجھ رہے ہو کہ نواز شریف کو نااہل کردیا گیا تو یہاں پاکستان میں سب اچھا ہوجائے گا ، غربت غائب اور خوشحالی حاضر ہوجائے گی ،،،مجھے عدلیہ بحالی تحریک کے دوران لگائے گئے نعرے یاد آرہے ہیں جب اعتزاز نوسر باز کہا کرتا تھا ،،،ریاست ہوگی ماں کے جیسی ،،۔۔۔۔۔یعنی افتخا ر چوہدری کے بحال ہوتے ہی پاکستان میں انصاف کا بول بالا ہوگا ، شہد کے دریا اور دودھ کی نہریں بہا کریں گی ،،افتخار چوہدری بحال ہوا ، مشرف مستعفی ہوا اور زرداری قوم پہ مسلط ۔۔۔۔۔
اگر حق میں آ گیا تو کرپشن کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔ پھر ہر شخص ہی غیر قانونی رقم کو کہے گا کہ میرے غیر ملکی دوست نے دی ہے۔ پتہ نہیں کرپشن کے مقدمات کیسے سنے جائنگے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|